1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن حاجی خانی زمان, ‏14 ستمبر 2014۔

  1. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    1. نقیب اہل محبت ، جن و انس کی زینت مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ ، خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ کے مصاحب تھے صوفیاے کرام میں بزرگ کی حیثیت رکھتے تھے – ان کی کرامات ، ریاضت اور خصال مشہور ہیں – جب پیدا ہوے تو ان کے والد غلامی میں تھے – ان کی توبہ کی ابتدا اس طرح ہوئی کہ ایک رات وہ اپنے ساتھیوں کی معیت میں عیش و طرب میں مشغول تھے جب سو گئے تو ایک ساز سے آواز آئی اے مالک ! تجھے کیا ہو گیا کیوں توبہ نہیں کرتا ؟ مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ ، نے سب کچھ ترک کر دیا - خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ کے پاس آے اور صدق دل سے توبہ کی – اللہ تعالی نے بہت بلند مقام عطا فرمایا – ایک موقع پر وہ کشتی میں سفر کر رہے تھے ان پر موتی چرا لینے کا الزام تراشا گیا – انہوں نے آسمان کی طرف دیکھا – آنًا فانًا ہزاروں مچھلیاں پانی کی سطح پر آ گئیں ہر ایک کے منہ میں ایک موتی تھا - مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ نے ایک مچھلی کے منہ سے موتی کا دانہ لے کر چوری کا الزام تراشنے والے کو دے دیا اور خود کشتی سے نکل کر پانی کی سطح پر چلتے ہوے کنارے پر پہنچ گئے
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
    عبدالرحمن حاجی خانی زمان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبھان اللہ

    اللہ کے ولیوں کی شان پر قربان
     
    عبدالرحمن حاجی خانی زمان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں