1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماتھے پہ. خاک طیبہ. لگانا نصیب ہو ۔۔ سیدخالدعبداللہ اشرفی اورنگ آباد مہاراشٹر الہند

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ماتھے پہ. خاک طیبہ. لگانا نصیب ہو
    سویا نصیب اپنا. جگانا. نصیب ہو

    اشکوں میں حال. اپنا بتانا نصیب ہو
    یوں داستان. اپنی. . سنانا نصیب ہو

    پڑھتا رہوں. درود میں. آقا پہ جھوم کر
    یارب یہ شرف مجھ کو ہمیشہ نصیب ہو

    سرشار دل رہے سدا عشق رسول میں
    عشق نبی کا دل کو خزینہ نصیب ہو

    گھٹ گھٹ کے جی رہا ہوں میں روضے سے دورہوں
    جلدی. مدینے. پاک. میں جانا نصیب ہو

    شہر نبی کی. خاک میں ہوجاوں خاک مَیں
    میری لحد. کو. خاک طیبہ نصیب ہو
    -----
    سیدخالدعبداللہ اشرفی اورنگ آباد مہاراشٹر الہند
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھتا رہوں. درود میں. آقاﷺ پہ جھوم کر
    یارب یہ شرف مجھ کو ہمیشہ نصیب ہو
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں