1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مائیکروسافٹ ونڈوز سیون

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد شہزاد, ‏26 جولائی 2009۔

  1. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مایکروسافٹ ونڈوز سیون اب تکمیل کے تمام مراحل مکمل کرتے ہوئے صارفین کے استعمال کے لیے دستیاب ہے۔اور یہ اب تک کا مایکروسافٹ کا سب سے جدیدترین ، آسان اور تیزرفتار آپریٹنگ سسٹم ہے۔یاد رہے کہ ابھی مایکروسافٹ اسے آفیشل سطح پر منظر عام پر نہیں لائی۔لیکن یہ مختلف ویب سائٹس پر ڈاونلوڈنگ کے لیے دستیاب ہے۔جن میں ایک مستند ترین ویب کا لنک آپ کی سہولت کے لیے نیچے درج ہے جہاں سے آپ اس آپریتنگ سسٹم کے بارے میں تمام معلومات حاصل کرسکتے ہیں

     

اس صفحے کو مشتہر کریں