1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیکن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏25 دسمبر 2012۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا بھی یہ ہی حال ہے لیکن تھوڑا سا الٹ
    :) :)
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کراچی میں رہتے ہیں لیکن آپ کا دل کسی اور ملک میں ہے کیا؟
     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    رکھنا تو اپنے پاس ہی چاہتے ہیں لیکن دل ہے کہ مانتا ہی نہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی مشکل ہے لیکن آئے گا واپس آپ کے پاس ہی جب موسم اثر انداز ہو گا
     
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے پہلے ہم اس کے پاس پہنچنا چاہینگے لیکن ویزے کا مسئلہ ہے اوپر سے پاسپورٹ بھی نہیں ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ ملک سے باہر جارہے ہیں لیکن کہاں جانے کا ارادہ ہے ؟
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اس سال حج کا ارادہ ہے لیکن ویکن کچھ نہیں ، پکا ارادہ ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت اچھی بات ہے لیکن حج کے لئے تو پاسپورٹ بنوا کر ویزا بھی لگوانا پڑے گا
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پاسپورٹ تو کل مل رہا ہے اور ویزا قرعہ اندازی پر منحصر ہے انشاللہ ۔ ۔ ۔ لیکن آپ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نیک کام کے لئے جا رہے ہیں اس لئے اللہ پاک سے دعا ہے آپ کو ویزہ مل جائے لیکن اللہ پاک کو جو منظور ہے وہی ہو گا
     
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ، اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ ہمیشہ خوش رہیں لیکن اپنے خرچے پر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا کرم ہے لیکن دعاؤں کے لئے بہت بہت شکریہ
     
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دن ہوگئے اس لڑی پر صرف ہم دو ہی پوسٹنگ کر رہے ہیں لیکن دوسرا کوئی صارف نہیں آرہا
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیسے لائیں کسی اور کو
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اغوا کر کے لائیں تو کیسا رہے گا ، لیکن پولیس ہمیں پکڑے گی تو نہیں ؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں پاکستان سے بہت دور ہوں میں اس بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں لیکن اغوا کیوں کریں
     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پولیس تو پولیس ہوتی ہے چاہے پاکستان کی ہو یا انگلستان کی لیکن ان کی وردیوں کے کلر مختلف ہوتے ہیں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن فرق ہے یوکے اور پاکستان کی پولیس میں
     
  19. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی صحیح ہے لیکن ہے سیاسی
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے حساب سے سیاسی ہے لیکن یہ سو فی صد حقیقت ہے
     
  21. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    یقینن حقیقت ہوگی ہم نے سیاسی کہا تھا لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہماری نظر میں وہ کوئی جھوٹی بات تھی
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کی پولیس پبلک سرونٹ ہے لیکن قانون کا احترام کرنا ضروری ہے
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہمارے یہاں تو قانون شکنی میں سب سے آگے ہوتے ہیں وہ لوگ جو اس پر عمل درآمد کرانے والے ہوتے ہیں
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کبھی کی نہیں اتنی لیکن اس دفعہ کافی لمبی چھٹیاں ہوگئیں
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن چھٹیاں کیوں ہوئیں۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مجھے اس بارے میں علم نہیں
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی درست ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں جون یاجولائی میں سکولوں اور کالجوں میں چھٹیاں ہوتی ہیں لیکن یہاں پر جولائی کے آخری ہفتے سے اگست کے اختتام تک چھٹیاں ہوتی ہیں
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی تھوڑی چھٹیاں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھ ہفتے ہوتی ہیں لیکن اس کے علاوہ کرسمس پر ایسٹر پر اور ہاف ٹرم اور پتہ نہیں کیا کیا ۔یہاں پر بہت چھٹیاں ہوتی ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں