1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیڈیز فیشن ڈریس

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏22 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
  6. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
  8. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین انسانی معاشرے کا ایک لازمی اور قابل احترام کردار یہی ہے۔
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کا اسلام میں بڑا بلند مقام یہی ہے
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو نیک کام کرے گا ، مرد ہو یا عورت ، اور وہ صاحب ایمان بھی ہو گا تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہونگے ، اور انکی تل برابر بھی حق تلفی نہیں کی جائے گی ۔ ( النساء : 144)
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام نے عورت کی فضیلت، اس کا مقام و مرتبہ اور رفعت و شان بیان کرتے ہوئے اسے ایک عظیم نعمت اور اللہ کا ایک قیمتی تحفہ قرار دیا ہے اور اس کی عزت و تکریم اور رعایت و نگرانی یا خاص خیال رکھنے کو ضروری قرار دیا ہے ۔ چنانچہ ارشاد الہی ہے:
    آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہی صرف اللہ تعالی کے لئے ہے وہ جو چاہے پیدا کرتا ہے ، جسے چاہتا ہے ، بچیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا بیٹوں ( اولاد نرینہ ) سے نوازتا ہے اور کسی کو نرینہ و مادینہ دونوں طرح کی ملی جلی اولاد عطا فرماتا ہے ، اور جسے چاہتا ہے بانجھ بنا دیتا ہے ۔(الشوری : 50)
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    عورتوں کے حقوق
  17. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    شرف انسانیت
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,462
    موصول پسندیدگیاں:
    753
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر إقبال
    ہم عبایہ پہنتے ہیں ،، اور اچھی ڈریسنگ بھی کرتے ہیں ،، یہ مردوں کو دیکھانے کے لییں نہیں ہیں ،، اتنا جذباتی نا ہوں ، یہ موڈل ہیں مگر ہم لوگ جب یہ بناتے ہیں تو اس میں اپنے مطابق تھوڑا ردوبدل کر لیتے ہیں ،،بس تھوڑی سی ڈیزاینگ بتانی ہوتی ہے ،،
    اور آپ خواتین کے حصہ میں کیا کر رہے ہیں ،،،،:nty:
    زنیرہ عقیل اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    معاشرے میں عورت کا اصل مقام تو اس کا گھر ہے، لیکن اگر وہ چاہے تو اپنے مقام پر رہتے ہوئے، اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گھر کی چار دیواری سے باہر فلاح و بہبود اور معاشرے کے کام کر سکتی ہے، جس سے اس کے مقام پر کوئی فرق نہ پڑتا ہو۔ اس طرح اس کے گھر کے آنگن میں بھی اجالا رہے گا اور گھر سے باہر بھی دنیا روشن ہو جائے گی۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے جاری رکھہیں
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہدایت نصیب فرمائے
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ منفی سوچ رکھنے والے یہی سمجھتے ہیں کہ وہ فرشتے ہیں اور باقی سب برے ہیں
    لیکن اگر حقیقت جاننے کی کوشش کی جائے تو حالات کچھ مختلف ہوتے ہیں
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہےکہ میں ہمیشہ مثبت سوچتا ہوں ،،
  24. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تعلیم یافتہ ہو اتنا تو علم ہوگا کہ لیڈیز فیشن ڈریس کا مطلب کیا ہوتا ہے اور فیشن کے حساب سے اس میں تصاویر شیئرکی جاتی ہیں لیکن آپ اپنی فطرت سے مجبور لیڈیز کی پوسٹ میں زیادہ دلچسپی لے کر ڈریس پر قرآنی آیات عورتوں کے حقوق اور شرف انسانیت جیسے کمنٹس دے کر نہ جانے کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہو
    اعتراض یہ ہے کہ آپ لڑی بناؤ اور جو جو چیزیں آپ کسی سے شئیر کرنا چاہو الگ لڑی میں کرو کسی لڑی کو بگاڑنے کی ضرورت نہیں
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
  26. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ کے لیے ایک دوستانہ مشورہ ہے
    آپ انتظامیہ سے درخواست کریں کہ خواتین کی تصاویر پر فورم میں پابندی لگا دیجیے
    اگر انتظامیہ نے آپ کی سن لی تو اس کارِ خیر کا تمام ثواب آپ کو ملے گا
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    667
    موصول پسندیدگیاں:
    228
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ضرورت نہیں ،،،،،،،، ثواب آپ خود رکھیں
  28. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    4,100
    موصول پسندیدگیاں:
    2,541
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم

اس صفحے کو مشتہر کریں