1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏30 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار
    [​IMG]
    پریمیئرلیگ میں مانچسٹرسٹی ،چیلسی ،کرسٹل پیلس،وولورہمپٹن وانڈررز،ٹوٹنہم بھی فاتح
    لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 7ویں میچ ویک میں لیور پول نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو 1-0سے شکست دیکرمسلسل 7ویں فتح حاصل کرکے 21پوائنٹس کیساتھ اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹرسٹی نے ایورٹن کو 3-1سے زیرکرکے 5ویں فتح پاکر 16پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن مستحکم کرلی ۔چیلسی نے برائٹون اینڈوہووکو2-0سے مات دی ۔کرسٹل پیلس نے ناروچ سٹی کو 2-0سے دھول چٹائی ۔ٹوٹنہم نے ساؤتھمپٹن کو 2-1سے قابوکرلیا۔وولورہمپٹن وانڈررزنے وٹفورڈپر2-0سے غلبہ پایا۔ویسٹ ہام یونائیٹڈ اور بورنے ماؤتھ جبکہ آسٹن ولا اور برنلے کے میچز2-2کے یکساں سکورسے برابر رہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں