1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ھے بہت برا

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Oct 11, 2008.

  1. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    اوہو،، ،، ہاں ایسے ہی ہوتا ہے اب تو بجلی کے ساتھ گیس کی بھی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔۔
    آپ کو تو پریشانی ہورہی ہوگی پھر فیکٹری میں:thnk:
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    جی بلکل ابھی بھی فیکٹری میں ہی ہوں :(
     
  3. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    اچھا تو آپ نے نیٹ لگوالیا فیکٹری میں، ، ، ،، اچھی بات ہے کم سے کم آپ ہم سب سے رابطے میں تو رہیں گے
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    نیٹ تو پہلے بھی تھا لیکن بند کراویا تھا اب نیا کنکشن لے لیا ہے
     
  5. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    اچھا ۔ ۔۔ فرید کیسے ہیں؟
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    ٹھیک ہے ابھی کل ہی ملاقات ہوئی تھی
     
  7. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    اچھا اب جب بھی آپ کی ملاقات ہو تو میری طرف سے ایک ڈیری ملک چاکلیٹ دے دیجئے گا ““““
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    اور میرا حصہ کون دئے گا :143:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    چاچو ! فرید بھائی جان سے ہی مانگ لیجئے گا ۔
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    پھر فرید کو بہت برا لگے گا
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    آپ کو ایک کام کہا اس میں بھی رولا پایا ہوا ہے آپ نے:133:
    اب جلدی سے فرید کو میری طرف سے چاکلیٹ کھلائیں اور خود بھی کھائیں اپنے لئے خرید کر:mad: جب دیکھو آپ فرید کے پیچھے پڑے رہتے ہیں:a155:
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    :rona: گھر جاونگا تو کھلاؤں گا
    ایک تو ہر جگہ فرید کے حمایتی ہوتے ہیں
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    شکریہ
    میں چاکلیٹ کے لیے نہیں رو رہا تھا گھر نہ جانے پر رو رہا تھا
     
  15. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    اچھا ۔۔ ۔چلیں پسند نہیں آیا تو واپس دیدیں
    ویسے کب سے گھر نہیں آپ؟
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    لگتا ہے برا دیر سے چائے کا ملنا
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    واپس کیسے کرؤں ساری تو کھا لی ہے
    اتوار کو گیا تھا اور اگلی اتوار کو ہی جاؤنگا جبکہ گھر صرف آدھے گھنٹے کی مسافت پر ہے
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    ارے کیوں اتنی مصروفیت :thnk:
    آپ بہت محنتی ہے اور محنتی لوگ بہت آگے تک جاتے ہیں
    اللہ آپ کو کامیاب کرے:dilphool:
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    مصروفیت اتنی نہیں ہے جتنی گیس والوں نے بنا دی ہے
     
  20. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    لگتا ھے بہت برا
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    لگتا ہے برا نامکمل جملہ
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا



    چاچو ! ذرا دھیان سے ، زیادہ آگے مت چلے جانا ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    وہاں قصر صدارت ہے :84:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    لگتا ہے برا فارغ رہنا
     
  24. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    لگتی ہے بہت برا
    اس فورم کی خاموشی
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    چلیں میں اور آپ مل کے شور مچاتے ہیں
    آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ
     
  26. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    بعد میں مت کہنا کے میں اس لڑی کے عنوان کو بھول گی
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    خود سانا سسٹر آپ سے پوچھیں گی :a191:
     
  28. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    میں بھی آپ کا نام دے دؤں گی
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    میں مانوں گا ہی نہیں
     
  30. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ھے بہت برا

    آپ کے منے سے کیا ہو گا بھائی یہاں سب دیکھ رہا ہے آپ ہی مجھے شور کر نے کے لیے کھے رہے ہیں
     

Share This Page