1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ کے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏11 جنوری 2009۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب۔
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لک جی ۔ آپ کی ارسا ل کردہ شاعری بہت عمدہ ہے۔
    :mashallah: :a180: :mashallah:
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چھاؤں کی آس لئے دھوپ کی ماری دنیا
    میرے دامن میں چلی آئی ہے ساری دنیا

    جذبہ مہرو مروت سے یہ عاری دنیا
    مجھ کو خیرات میں کیادےگی بھیکاری دنیا

    کیاکہیں اپنی روایات سے کٹ کرہم نے
    زندگی کیسے تیرے ساتھ گزاری دنیا

    نہ کوئی پھول نہ جگنوں نہ ستارہ نہ چراغ
    کس قدرپیار سے خالی ہے ہماری دنیا

    مجھ کو معلوم نہیں عشق وفا کے معنی
    میں نے سوبار اسی کھیل میں ہاری دنیا

    ہم کہ نازک ہیں بہت صورت شیشہ قاسم
    اور یہ دنیا ہے پتھر سے بھی بھاری دنیا​
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :a180:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ لک بھائی ۔ بہت اچھا انتخاب ارسال کیا ہے آپ نے۔
    بہت خوب۔ :mashallah:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180:
    بہت خوب لک جی
    بہت اچھا کلام ھے

    ویسے یہ تبدیلی کیسے آئی آپ میں :mashallah:
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ سب کا
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی راز جان کر کیا کریں گیں :hpy:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    راز فاش کروں گی :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ میری آپ سے عاجزانہ گذارش ہے کہ شاعری کی لڑیوں میں شعر و شاعری پر توجہ مرکوز رکھی جائے۔
    شکریہ ۔۔ اور یہ پھول :dilphool:
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب لک :a180:
     
  14. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھی شاعری شئیر کی آپ نے ۔۔۔
    بُہت شکریہ :happy:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :a165: :a180: :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں