1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

----------------لڑکیوں کی خریداری------------

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آنیا, ‏26 فروری 2013۔

  1. آنیا
    آف لائن

    آنیا ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2013
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    خریدنا کچھ نہیں ہوتا بس،
    اوے یہ دیکھو، اوے وہ دیکھو ، یہ کیا ہے، وہ کیا ہے
    یہ کتنے کا ہے، وہ کتنے کا ہے
    پانچ گھنٹے لگاتی ہیں
    پھر گول گپے کھا کر دوپٹہ پیکو کروا کر گھر واپس آ جاتی ہیں!
    :201:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ----------------لڑکیوں کی خریداری------------

    ہاہاہاہ

    مگر گول گپے کھانا کیوں ضروری ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ----------------لڑکیوں کی خریداری------------

    میں نے چاٹ کے بارے میںسنا تھا، (بانو بازار انارکلی لاہور)
    گول گپے کھانے کیلئے سنجیدگی اور وسیع جگہ درکارہے۔
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ----------------لڑکیوں کی خریداری------------

    اب خیر اسی بھی بات نہیں ، کم سے کم میں تو ایسا کبھی نہیں کرتی ،میری امی تو کہتی ہے کہ لسٹ بنا کر گھر سے چلو
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہ کتنے گول گپے کھانے ہیں :cfd:
     
    مناپہلوان، محمدداؤدالرحمن علی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کی لڑکیاں بہت آرگنائزد ہیں مگر پھر بھی ان کی نسوانی حس (شوق خریداری) کسی طرح کم نہیں ہوسکتی۔
    کپڑے ہوں یا میک اپ کا سامان، زیورات ہوں یا گھریلو اشیائے ضرورت سبھی کا کاروبار لڑکیوں کے دم سے ہی تو پھل پھول رہا ہے۔
    کاش ہم بھی ایسا کاروبار شروع کریں جو لڑکیوں کی دل چسپی کا مرکز ہو۔۔۔۔۔۔ہا ہاہاہا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ گول گپے لگانا چاہتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چاٹ کا کام ہوتا تو بہتر ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فروٹ ہمیں بھی کھانے کو مل جاتا۔۔۔۔ صحت کی صحت اور کاروبار کا کاروبار!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شروع کریں پھر میں بھی پہنچتا ہوں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا گاہک تو اللہ کی رحمت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کیا نام لکھا چاٹ کی ریڑھی پر ۔۔۔۔۔
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے نظیر چاٹ۔۔۔۔۔۔ کیسا رہے گا؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری سے بچ کے ذرا
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    روزانہ کی سیل پہ پرسینٹیج دینا پڑی گی!
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بچیں گے کیسے ان سے؟
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الیکشن ہوجائیں تو گلو خلاصی ہوجائے گی۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صدر کو استشنیٰ حاصل ہے اب وہ الیکشن پر بھی - - - - -
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قدرت نے ان پہ بہت مہربانی دکھالی اور بقیہ زندگی ان 5 سالوں کو یاد کریں اور توبہ استغفار پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دیگر معلومات
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوکاندار ایک خاتون کو جب سوٹ دکھا دکھا کر تنگ آ گیا تو بولا ۔
    دوکاندار - بہن جی ! میں نے تو اپنی دوکان میں موجود ہر نسل و رنگ کے کپڑے آپ کو دکھا دئیے ہیں مگر اب یہ اللہ کی مرضی ہے کہ اپ کو کوئی پسند ہی نہیں آ رہا ۔
    خاتون - ارے بھائی صاحب ! آپ پریشان کیوں ہوتے ہیں ، میں تو ویسے بھی بازار سبزی لینے آئی تھی ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا یہ خاتون بھی سین آپاں جیسی ہونگی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں