1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لچھے دار پراٹھا بنانے کا طریقہ

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏4 اپریل 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس سادہ سے طریقے سے لچھے دار اور مزیدار پراٹھا تیار ہو جاتا ہے۔
    اس کے لئے آپ کو اپنے پرانے طریقے میں تھوڑی سی تبدیلی کی ضرورت پڑے گی۔ مزیدار اور تہہ در تہہ والا پراٹھا تیار ہو جائے گا۔
    طریقہ درج ذیل ہے۔
    [​IMG]
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیب کے برابر گوندھا ہوا آٹے کا پیڑا بنائیں
    [​IMG]
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اس کو ہاتھوں کی انگلیوں سے کناروں کی طرف دبائیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بیلنے کی مدد سے اس کو برابر ہموار کرلیں۔ اور اس کی اوپر ایک چمچ گھی کا پھیلا دیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کو درج ذیل طریقے سے تہہ در تہہ لپیٹ لیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کنارے کی مدد سے اس کو موڑتے جائیں۔ یاد رکھیں کہ چکنائی والی تہہ اوپر ہی رہے۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمارے پاس اس طرح کا ایک پیڑہ تیار ہو جائے گا
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب پہلے کی طرح دوبارہ سے انگلیوں کی مدد سے کناروں کی طرف پھیلا دیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہلکی سے آٹے کی تہہ کے ساتھ پیڑے کو بیلنے کے ساتھ ہموار کر لیں۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب تیار شدہ پراٹھے کے آٹے کو توے پر ڈال دیں۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    5 یا 6 سیکنڈ کے بعد اس کو پلٹ لیں۔ اور ایک گھی کا چمچ توے کے کنارے پر ڈال دیں۔ تاکہ گھی پگھل کر پراٹھے کے نیچے چلا جائے
    [​IMG]
     
    حریم خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے چند ایک بار پلٹیں۔ تاآنکہ پراٹھا تیز سرخ رنگ کا نہ ہو جائے
    [​IMG]
    لیجئے مزیدار لچھے دار پراٹھا تیار ہے آپ کی خدمت میں
     
    حریم خان، سین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگر پیڑا بنانے کے بعد اس کو کچھ دیر پڑا رہنے دیں(گھی لگا پیڑا) تو اس کا لطف دوبالا ہوجائے گا۔آزمائش شرط ہے
     
    نصراللہ، ملک بلال اور حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل سین جی۔۔اور بیلنا بھی آسان ہوجاتا ہے۔۔۔
    نصراللہ بھائی کو شاباش۔۔۔۔[​IMG]
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں کی ہمت افزائی کا شکریہ۔باقی سب تو ٹھیک ہے :)
    لیکن یہ نصراللہ بھائی کو شاباش کس چکر میں دی جا رہی ہے؟ :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں