1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لچھا چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لچھا چکن

    اجزاء: چک تکہ لیگ پیسز چار عدد،سرکہ چار کھانے کے چمچ،کیچپ چار کھانے کے چمچ،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،لال مرچ دو کھانے کے چمچ،باریک کٹی ہری مرچیں چھ عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،پیاز 1/2کپ،کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،زیرہ ایک کھانے کا چمچ،تیل1/2کپ
    ترکیب: چکن تکہ لیگ پیسز پر سرکہ،لال مرچ اور نمک لگائیں۔اب ان پر گہرے کٹ لگا کر چھوڑ دیں،پھر ایک پین میں تیل گرم کر کے لہسن ادرک ڈال دیں۔اس کے بعد چکن تکہ اور پیاز شامل کر کے فرائی کر لیں۔چکن لیگ پیسز کا رنگ بدلنے لگے تو ان میں ہری مرچیں،کالی مرچ،زیرہ،کیچپ،لیموں کا رس اور ہرا دھنیا ڈال کر دس منٹ دم دیں اور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں