1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لوحِ محفوظ قمر اور یہ خامہ نوری ۔ وسیم اکرم نوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لوحِ محفوظ قمر اور یہ خامہ نوری
    نور سے انکے ہوا سارا زمانہ نوری

    وہ مزمِّل وہ مدثِّر وہ مصدِّق صادق
    پڑھ لیا کفر نے برہان کا کلمہ نورؔی

    ہوا منظور کہ سرکار چلے رب کے حضور
    قربتِ شب میں پہن کرکے عمامہ نوری

    ماہ، خورشید، ستارے، و جنابِ یوسف
    رہ گئے دنگ سبھی دیکھ کے تلوا نوری

    الله الله میں قربان ملن کی رت ہے
    نورِ خالق سے بڑھا نور کا لمعہ نوری

    دلِ تاریک کرے کیسے یقیں قربت کا
    دشمنِ خیرِ بشر وہ تَو ہے قصہ نوری

    در گزر کرنا مخالف سے نہ لینا بدلہ
    نورؔی کیا خوب ہے مختار کی دنیا نوری

    ✍__وسیم اکرم نوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں