1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لمحہ فکریہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by خوشی, Sep 4, 2010.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اس پہ کچھ کہوں کہ غم وغصے کے جذبات ھیں بس اتنا کہوں گی آئیے دشمنوں کی اس کوشش کو ناکام بنائیں مل کے

    یہ لنک دیکھیں‌آپ لوگ سب سمجھ جائیں گے میں شاید کچھ کہہ نہ پاؤں


    http://www.muslimpetition.co.uk/muslimpetition_3_burn_quran_day/index.php
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    خوشی بہن آپ کا بہت بہت شکریہ
    واقعی لمحہ فکریہ ہے اور کہچھ لکھنا بھی بہت مشکل ہے
     
  3. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    جواب: لمحہ فکریہ

    ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ اتنا مسلمانوں نے آج کل اسلام کو نہیں پھیلایا جتنا یہ خود ایسی گندی حرکتیں کر کے پھیلا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ نے سچ کہا ہے حق کو جتنا دبایا جاتا ہے یہ اتنا ہی ابھرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔کاش حق والے بھی سدھر جائیں۔۔۔۔۔۔اور قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود لی ہے بندوں پہ نہیں ڈالی ورنہ خدانخواستہ قرآن اب تک مٹ چُکا ہوتا جو امت کا اب تک چال چلن رہا ہے اب بھی انشاء اللہ وہ خود حفاظت فرمائے گا۔۔۔۔۔بس اتنا کہوں گا کہ اللہ مسلمانوں کو ہدایت دے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لمحہ فکریہ

    جزاک اللہ

    اللہ کریم آپ کی زبان مبارک کریں
     
  5. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    جواب: لمحہ فکریہ

    میری رائے میں غیر مسلم انتہا پسند ایسے کام صرف مسلمانوں کو اشتعال دلا کر انکا مذاق اڑانے کے لیے کرتے ہیں۔ اسکا بہترین حل نظر انداز کرنا ہے۔ اگنور کرنا سب سے اچھا انتقام ہے۔
     

Share This Page