1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ غم پہ شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏23 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو ہر مقام پر تجھے وحشت میں چھوڑ دے
    اک دن تو اس کو غم کی مسافت میں چھوڑ دے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت غم کی بارش ھے زمیں سر سبز ھوتی ھے
    بہت سے پھول کھلتے ھیں جہاں بادل برستا ھے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میکدہ رات غم کا گھر نکلا
    دل حویلی تلے کھنڈر نکلا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں بھی غزل کا ہی قرینہ رکھا
    خواب در خواب تیرے غم کو پرویا کیسے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک تری جدائی کے درد کی بات اور ھے
    جن کو سہہ سکے یہ دل ایسے تو غم نہیں ملے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غم کی ہر کائنات بھیگ گئی
    تم جب آۓ تو رات بھیگ گئی
    تم نے کیا چھو لیا محبت سے
    سر سے پا تک حیات بھیگ گئی
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل میں اتارئیے نہیں نشتر سوال کا
    اس غم کا کچھ علاج نہیں‌ھے دعا کریں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں دل کا غم مٹا لوں اگر اجازت ہو
    میں دل کسی سےلگالوں آگر اجازت ہو
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے جان فراز اتنی بھی توفیق کسے تھی
    ہم کو غم ہستی بھی گوارہ ھے کہ تم ھو
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اپنے غم مجھے دے دے تو کچھ سکون ملے
    وہ کتنا بدنصیب ہے ، غم ہی جسے ملا نہیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سونپ دیتا ھوں شعروں کی دیوی کو میں
    کوئی غم دیر تک پاس رکھتا نہیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
    ہم اسی لئے ہر شخص سے کم ملتے ہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسے یہ غم ھے شہر نے ہماری بات جان لی
    ہمیں یہ دکھ ھے اس کے رنج بھی نہان نہیںرھے
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    غم زندگی غم بندگی غم دو جہاں غم جاوداں
    میری ہر نظر تیری منتظر تیری ہرنظر میرا امتحاں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کیا بیٹھے بٹھائے غم جاں یاد آیا
    ایک یاد آئی تو پھر ایک جہاں یاد آیا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں‌اس نے اپنے غم مجھ سے علیحدہ کرلیے
    آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرے رستوں میں‌غم ہی غم ھیں یاروں
    خوشی کا تو گزر ممکن نہیں ھے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ میں اشک لبوں پر سسکیاں اور دل میں غم
    مجھ کو پھر اے دوست ! تیرا روٹھنا اچھا لگا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بعد مرے ترا غم سوچے گا آخر اک دن
    کس کے اعصاب کے دروازے سے لگ کر سوئے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتا
    میں کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم کی بارش عجیب ھوتی ھے
    دل کے باھر نظر نہیں‌ آتی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سمجھ کر دل میں رکھا ہے تمھارے غم کو
    کوئی شے قائم نہیں رہتی حفاظت کے بغیر
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گلیوں سے تم نے گزر کر نہیں دیکھا
    غم یہ ھی کہ خوشیوں نے مرا گھر نہیں دیکھا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہیں درد و غم کا گلاب ہے ، جہاں کوئی خانہ خراب ہے
    جسے جھک کے چاند نہ چوم لے، وہ محبتوں کی زمیں نہیں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا کہ تم ہی غم ہجر کے فسانے کہو
    کبھی تو اس کے بہانے سنا کرو اس سے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ان دنوں تیرا غم بھی نہیں برس پایا
    کچھ ان دنوں میرے صحرا کی پیاس بھی کم ہے
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یہ تمہاری تلخ نوائیاں کوئی اور سہہ کے دِکھا تو دے
    یہ جو تم میں مجھ میں نباہ ہے، میرے حوصلے کا کمال ہے
    مجھے اِس کا کوئی بھی غم نہیں کہ کسی نے مجھھ سے وفا نہ کی
    میں کسی کے کام نہ آ سکا، مجھے صرف اِس کا ملال ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم کہتے نہیں رنج عبارت نہیں کرتے
    ہم اہل وفا عشق اکارت نہیں کرتے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد
    اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا
     
  30. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    غم سے بڑھ کر دوست کوئی دوسرا ہوتا نہیں
    سب جدا ہوتے ہیں لیکن غم جدا ہوتا نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں