1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ بنایئے (سابقہ لڑی کا تسلسل)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 دسمبر 2017۔

  1. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بڑا ہی نازک موضوع ہے

    ح ل ت و ی
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پولیس کی تحویل سے ملزم بھلا کیسے فرار ہو گیا۔

    ک رن ا ج ک و ھ
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو تو فرار ہونا ہی تھا جب بیرک میں کنکھجورا اور لال بیگ بھرے پڑے ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    د ر ع ل م
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رد عمل


    س پ ک ا
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کپاس میں مصر سر فہرست ہے۔

    و ط غ ل ں ی
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    معافی غلطیوں کی ہوتی ہے زیادتیوں کی نہیں
    یہ جملہ کچھ سنا سنا سا لگتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ت ج ز و ی
     
  7. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے میری تجاویز پر غور نہیں کیا

    ر ت ا م ح ک
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم خیال لوگوں میں زواجیت کامیابی کی ضمانت ہے۔

    ت ا ن ی س
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا جواب تو محرکات ہے اب غوری بھائی کا جواب ڈھونڈیں
    ت ا ن ی س
     
    عائشہ اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﻧﺴﯿﺖ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ا ت س س ن ی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کی گرمی نے تو موڈ کا ستیاناس کردیا ہے

    ن م ض ا ر
     
  12. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ماہ رمضان میں آسان لفظ دیا کریں بھائی

    و ج م د و ت ا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل ہے کوشش کرتا ہوں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی کی موجودات میں حضرت انسان کو خاص مقام حاصل ہے

    ت ا ئ ن ا ک
     
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    روزے کا مشکل یا آسان لفظ سے کیا تعلق؟

    انہوں نے موجودات کو پوچھا ہے۔

    اا ت وں س
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    کائنات میں موجود ہر شے کسی نہ کسی درجے میں فن کہلاتی ہے

    ت ح م ن س س
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ایک دوست کی بیٹی کا نام کائنات ہے۔
    جس نے اس سے دوستی کر لی، سمجھ لیں پوری کائنات سے کر لی۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں بھائی کا ذکر خیر ہورہا ہے جناب

    ت ا ئ ن ا ک
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    روزہ کھجور سے افطار کرنا مستحسن قرار دیا گیا ہے۔
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ج ن ن ا
     
  21. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    حنان اور منان جڑواں بھائی ہیں

    ا ت و و ج ہ
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا لفظ ہے وجوہات جبکہ میرا لفظ تھا انجن

    ش ا ل ن ک ی
     
  23. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ج کی جگہ ح نظر آیا فی الحال آسان سا اشارہ دے دیں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نواز شریف کہاں سے ٹپک پڑے؟
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اشارہ ہے۔ جواب تک پہنچنے کے لئے۔
    آج کل بھلائی کا زمانہ نہیں رہا۔
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو اس اشارے سے مدد نہیں ملی
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا 25 جولائی کی تاریخ ذیادہ بہتر اشارہ ثابت ہوسکتا ہے۔
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    اب آئی سمجھ آپ کا لفظ شاید الیکشن ہے

    ی پ ر ل م ٹ ا ن
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملن پارٹی

    د ک ر ق ن ی ش
     
  31. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شکرقندی اچھی چیز ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ب ر ر س ہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں