1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    کہیں تو مرے عشق سے بدگماں ہو نہ جائے
    کئی دن سے ہونٹوں پہ تیرے نہیں ہے نہ ہاں ہے
     
  2. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عاصم کسی کے عشق میں مصروف یوں ہوئے
    ہم نے تمام دوست ہی بیزار کر لیے
    (امین عاصم)​
     
  3. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    بہت خوب بہت خوب
     
  4. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    بجھی عشق کی آگ ' اندھیر ہے ۔
    مسلمان نہیں' خاک کا ڈھیر ہے ۔
    ( اقبال(
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق مجھ کو نہیں‌ وحشت ہی سہی
    میری وحشت تیری شہرت ہی سہی
     
  6. عابد خان
    آف لائن

    عابد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مارچ 2007
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    سلام اے جذبہ عشق! جو تو نے رونا سکھا دیا
    اب تو چشم ویراں کو بھی اکثر رلا دیتے ہیں

    دل ہی دل کا رونا مشکل میں ڈال دیتا ہے عابد
    ہم تو اب اشکوں میں ہی غموں کو بہا دیتے ہیں
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
    اقبال
     
  8. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    اتنے مصروف ہوئے کار ِ جہاں میں‌ہم لوگ
    عشق کے واسطے اب وقت کہاں ملتا ہے

    (امین عاصم)
     
  9. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
    رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
    داغ
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    کہتے ہیں‌عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ
    ہم بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں‌
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
    اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
     
  12. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    مکتب عشق کے انداز نرالے دیکھے
    اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    اے عشق جنوں پیشہ انشاء کو کہیں دیکھا
    وحشی ہو تو ایسا ہو ، رسوا ہو تو ایسا ہو
    ابنِ انشاء
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    تو چلو میں مان لوں مجھے عشق ہے تم سے
    تو چلو تم بھی کہو اسی سبب مغرور ہو تم
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے
    کبھی دل پر آنچ نہیں آتی ، کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    اس میں کتنا ثواب ملتا ہے
    عشق والے حساب کیا جانیں
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    ادھر آ رقیب میرے ، تجھے میں گلے سے لگا لوں
    میرا عشق بےمزا تھا ،تیری دشمنی سے پہلے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق میں‌تیرے کوہِ غم سر پہ لیا ، جو ہو سو ہو
    عیش و نشاطِ زندگی ، چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق سے لوگ منع کرتے ہیں
    جیسے کچھ اختیار ہو گویا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    ہم سے چُھوٹا وہ قمارخانہّ عشق
    واں جو جاویں گرہ میں مال کہاں
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    تجدید وعدہ ہائے وفا چاہتا ہوں میں
    پھر شمع عشق دل میں فروزاں ہے آج کل
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق طینت میں فرو مایہ نہیں مثل ہوس
    پر شہباز سے ممکن نہیں پرواز مگس
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق جس کو طلاق دے دے
    عمر اس کی تمام عدت
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    سودائے عشق اور ہے ، وحشت کچھ اور شے
    مجنوں کا کوئی دوست ، فسانہ نگار تھا ،،،



    بیخود دہلوی
     
  25. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    یہ عشق اک سمندر ہے اس میں تیرنا سیکھ لو
    جو اک بار ڈوب گیا کنارہ نہ مل سکا ا س کو​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    وہاں ایسے ایسے غنی بھی تھے اسی قحطِ زار دمشق میں
    جنہیں کوئے یار عزیز تھا جو کھڑے تھے مقتلِ عشق میں
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا نہ پری رہی
    نہ تو تو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    غیرتِ عشق سلامت تھی اَنا زندہ تھی
    وہ بھی دن تھے کہ رہ و رسمِ وفا زندہ تھی
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    عشق مجھ کو نہیں‌، وحشت ہی سہی
    میری وحشت تیری شہرت ہی سہی
    غالب
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

    شومیء عشق کہ ہم ہوگئے رسوائے جہاں
    خوبیء حسن کہ سب آپ کو پہچان گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں