1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لعنت ہے وہ طاقت۔۔۔

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏2 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو ڈرانے سے کوئی اچھا تاثر نہیں ابھرتا بلکہ کسی کی ڈھارس باندھنے سے آپ ایک اجنبی کو اپنا بہترین دوست بنا سکتے ہو اور دوستی وہ بے لوث جذبہ ہے جو دور تک ہمسفر رہتا ہے۔

    جبکہ طاقت اللہ تعالی کا عطیہ ہے اور اسے اسی طرح استعمال کرنا چاہیے جیسے اللہ تعالی پوری کائنات کی کبریائی رکھتے ہوئے بھی نہایت مہربانی سے کمزوروں کی دادرسی فرماتے ہیں۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی یہ عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے آپ بہت اچھا اور موضوع کے مطابق جواب دیتے ہیں اور اپنے نیک خیالات کا اظہار بہت اچھی طرح سے کرتے ہیں۔۔بہت شکریہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    زندگی نے سب سکھا دیا کیونکہ زندگی کو بھرپور طریقے سے گزارا ہے۔ سماجی خدمات، دینی تبلیغ، دعوت اور تنظیم اور فلاحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ادبی و فنون لطیفہ سے متعلق سرگرمیوں میں متواتر حصہ لیا وہ بھی بے لوث اور اس سفر میں مطالعہ کے ساتھ ساتھ عملی زندگی سے جڑے ہوئے افراد کے ساتھ معاملہ فہمی اور انٹرپرسنل سکل سیکھنے کاموقع ملا۔

    اس کے علاوہ بہت ذیادہ وقت ٹریننگ میں گزرا۔

    اس لئے جی چاہتا ہے کہ دوسروں سے شیئر کروں تاکہ آخرت سنور جائے اور کسی کا بھلا ہوجائے۔۔

    بس اتنی سی بات ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اتنی سے بات بھی بہت اچھی ہے ماشاءاللہ۔۔جزاک اللہ بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں