1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏14 ستمبر 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    ایک صحافی دوسرے سے کہہ رہا تھا:
    ”فلاں صحافی بک گیا، فلاں نے اتنی رقم لے کر اپنا قلم بیچ دیا، اس نے صحافت کے مقدس پیشے کو بدنام کیا ہے۔ غرض ہر صحافی اور ادیب بک گیا، لیکن میں آج تک نہیں بکا۔“
    دوسرے نے یہ ساری بات سن کر کہا:
    ”بھائی تم جس اخبار میں لکھتے ہو، وہ اخبار کبھی فروخت نہیں ہوا، پھر تم کیسے فروخت ہوسکتے ہو۔“
     
  2. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    ہاہاہاہاہا نقل کیلئے عقل کی بھی ضرورت ہوتی ہے :176:
     
  3. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    یہ لطیفہ لکھ کر آپ نے وقت ہی برباد کیا ھے:122:
     
  4. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    ایسے اچھے لطیفے کہاں سے تلاش کر لیتے ہیں:computer:
     
  5. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    ایسا جواب سننے کے بعد پھل والے کا چہرا دیکھنے کے قابل ہو گا، بھت اچھا لطیفہ تھا، میں تو ہنس ہنس کے بے حال ہو گیا ھوں
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    شکریہ جان شاہ جی بس کہی سے مل گے تو لے آیا یہاں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    بہت خوب
    -------------
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    شکریہ جناب
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    بےلگام بھائی ۔ بہت اچھے لطیفے سنائے۔ شکریہ
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    ویلکم بھولے بھائی جان
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    بے لگام بھائی، کچھ لطیفے تو اچھے ہیں اور کچھ تو بالکل ہی بے لگام لگ رہے ہیں، سمجھ نہیں آتی کہ ان پر ہنستا ہے یا رونا ہے۔
    :nose::120:
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لطیفے

    آپ کو کیا لگا ننے کی جان کیا کرنا چاہیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں