1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لذّتِ قربِ خدا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏22 جون 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    3
    دنیا کس چیز کا نام ہے؟
    دنیا سے مراد ہے اللہ تعالی سے غافل ہوجانا،حلال دنیا، بیوی، بچے یہ دنیا نھیں ہے
    ان سے نفرت جائز ہی نہیں ہے ان سے محبت واجب ہے ماں باپ سے محبت، بیوی بچوں سے محبت ،تجارت سے محبت ،دنیا نہیں ھے دنیا سے مراد وہ چیز ھے جو ہمیں خدا سے غافل کردے
    روحانی بیوٹی پارلر
    سر سے پیر تک اللہ تعالی کی محبت اور آداب ِ بندگی سے اپنی بندگی سجالو،بیٹی کو تو بیو ٹی پارلر لے جاتے ہو کہ داماد پسند کرلے، تو شیخ پر بھی واجب ہے کہ اپنےمریدوں کو بار بار کہے کہ سر سے پیر تک صورت اور سیرت ایسی بنالوکہ اللہ تمہیں پیار کر لے ،یہ روحانی بیو ٹی پارلر ہے حاصل ِ خانقاہ ہے جسمانی بیوٹی پارلر میں تو جسم سجایا جاتا ہے ان کے پاس باطن کی اصلاح کا کوئی نسخہ نہیں ہے
    لیکن اللہ والوں کی صحبت سے سیرت کی بھی اصلاح ہو جا تی ہے اور صورت کی بھی خانقاہ ظاہر کا بھی بیوٹی پارلر ہے اور باطن کا بہی،
    اور دنیا وی بیوٹی پارلر والون کے ہاں کیا ہے سوائے اس کے کہ ظاہر سجادیا
    شوہر نے دیکھا اور کہا واہ واہ ویری گڈ ،بہت اچھی شکل ہے ،لیکن شوہر کی تعریف کے جواب میں بہت سجی سجائی پر کشش بیوی نے کہا یو آر ویری ویری بلا ڈی فول
    تب شوہر نے کہا کہ یہ کیا چکر ہےبھائی ،شکل کیسی اور گالیاں دے رہی ہے ،دنیا والے تو صرف جسم کو سجانا جانتے ہیں اللہ والوں کی زندگی کو اللہ سلامت رکھے جو ہماری صورت اورسیرت دونوں سنواردیتے ہیں ِ
     
  2. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بجا فرمایا۔ اللہ تعالی آپ کو جزا دے اور سب کو عمل کی توفیق دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں