1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لجپال نبی اپنی یوں لج پال رہا ہے ۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبول ﷺ
    ----
    لجپال نبی اپنی یوں لج پال رہا ہے
    ہر سمت بچھائے ہوئے افضال رہا ہے

    آقا کا بھکاری جو بھی اک بار بنا ہے
    وہ شخص مقدر کا پھر اقبال رہا ہے

    مل جائے جسے آقا سے خیرات کا صدقہ
    وہ شخص کہاں پھر کبھی بد حال رہا ہے

    جس کو بھی ملی دولتِ دیدار تری وہ
    خوش بخت سدا صاحبِ اموال رہا ہے

    بیمار محبت نہیں بیمار رہے گا
    ہر وقت شفا تیری کا ارسال رہا ہے

    گزرے کئ برسوں وہ مرے خواب میں آئے
    اور لطف ملاقات کا تا حال رہا ہے

    ہیں ایک سے بڑھ کر کیے قسمت نے ستم پر
    عمران کرم اس کا بھی الحال رہا ہے
    -----
    محمد عمران شریف
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آٌپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں