1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لبِ ازل کی صدا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ (مُظؔفّر وارثی)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    لبِ ازل کی صدالَا اِلٰہ اِ لّا اللہ
    ازل سے قبل بھی تھا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ

    دلیل کیا ہے کسی ماسوا کے ہونے کی
    گواہ ساری خدائی خدا کے ہونے کی
    نوائے کُن کی بنا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ


    حدِ شعور، سُراغِ بلندی و پستی
    حصارِ مشرق و مغرب، احاطہِ ہستی
    مدارِ ارض و سما لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ


    چراغِ ذہن، ضیائے نگاہ، نُورِ جبیں
    جمالِ عشق، وقارِ خودی، اساسِ یقیں
    متاعِ صبر و رضا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ


    اذانِ گردشِ دوراں، نمازِ جنّ و بشر
    وظیفہِ شجر و سنگ، وردِ شمس و قمر
    دعائے ابرو ہوا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ


    نظر میں وسعتِ کون و مکاں کو ضم دیکھے
    کمالِ رحمتِ حق پھر قدم قدم دیکھے
    کہے تو کوئی ذرا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ


    رکھی گئی تھیں اِسی پر وطن کی بنیادیں
    خدا کرے کہ فلک ہم ان کو پہچادیں
    پکارتی ہے فضا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ


    ہر ایک شے کو فنا ہے ہر اسم ہے فانی
    یہ کائنات کا سارا طلسم ہے فانی
    بس ایک حَرفِ بقا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,232
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,616
    موصول پسندیدگیاں:
    2,893
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. intelligent086
    آن لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    2,845
    موصول پسندیدگیاں:
    302
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سبحان اللہ
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. intelligent086
    آن لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    2,845
    موصول پسندیدگیاں:
    302
    ملک کا جھنڈا:
    ثمہ آمین یا رب العالمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں