1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لا الہ الا اللہ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏14 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    خودي کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
    خودي ہے تيغ، فساں لا الہ الا اللہ
    يہ دور اپنے براہيم کي تلاش ميں ہے
    صنم کدہ ہے جہاں، لا الہ الا اللہ
    کيا ہے تو نے متاع غرور کا سودا
    فريب سود و زياں ، لا الہ الا اللہ
    يہ مال و دولت دنيا، يہ رشتہ و پيوند
    بتان وہم و گماں، لا الہ الا اللہ
    خرد ہوئي ہے زمان و مکاں کي زناري
    نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہ الا اللہ
    يہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہيں پابند
    بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ
    اگرچہ بت ہيں جماعت کي آستينوں ميں
    مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ

    (شاعر مشرق)
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    خودي کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
    خودي ہے تيغ، فساں لا الہ الا اللہ
    يہ دور اپنے براہيم کي تلاش ميں ہے
    صنم کدہ ہے جہاں، لا الہ الا اللہ
    کيا ہے تو نے متاع غرور کا سودا
    فريب سود و زياں ، لا الہ الا اللہ
    يہ مال و دولت دنيا، يہ رشتہ و پيوند
    بتان وہم و گماں، لا الہ الا اللہ
    خرد ہوئي ہے زمان و مکاں کي زناري
    نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہ الا اللہ
    يہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہيں پابند
    بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ
    اگرچہ بت ہيں جماعت کي آستينوں ميں
    مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ
     
  3. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادیہ جی بہت اچھے :D
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھے
     
  6. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    علامہ اقبال کی بہت سی نظمیں ایسی ہیں کہ جب بھی پڑھوں اچھی لگتی ہیں، یہ نظم بھی انہی نظموں میں سے ایک ہے، اس نظم کا ایک ایک شعر ایسا ہے جس پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے، شکریہ ثنا۔
     
  7. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوبصورت انتخاب
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری موجوں میں تلاطم کیوں نہیں ہے
    خودی تیری مسلماں کیوں‌نہیں ہے
    عبث ہے شکوہء تقدیرِ یزداں
    تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے؟​
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لا الہ الا اللہ

    ـــــــــــــــــــــــــــــــ
    واہ واہ بہت خوب ماشاءاللہ زبردست شئرنگ کی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں