1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور میں ٹریفک پولیس نے6 سالہ بچے کا چالان کردیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏6 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میں ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 6 سالہ بچے کا چالان کردیا۔
    گلبرگ کے علاقے ایم ایم عالم روڈ پر ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈوان جاری رکھتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار 6 سالہ کم سن بچے یوسف کا چالان کیا۔
    چالان کم سن بچے کے والد کے لائسنس پر کیا گیا ہے، ٹریفک پولیس کے مطابق بچہ یوسف اپنی بائیک مین روڈ پر لے آیا تھا جس پر چالان کیا گیا۔
    [​IMG]
    مکمّل خبر پڑھیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں