1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور:مسلح طلبہ نے کینال روڈ ، بند روڈ اورملتان روڈ بند کر دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور…لاہور میں مسلح طلبہ نے بسیں سڑکوں کے درمیان کھڑی کرکے لاہور کی مختلف سڑکیں بند کردیں ، جس کے بعد شدید ٹریفک جام ہو گیا ہے۔طلبہ کی جانب سے جو شاہراہیں بند کی گئی ہیں ان میں کینال روڈ ، ملتان روڈ اور بند روڈ شامل ہیں۔کیمپس پْل پر طلبہ نے بسوں اور گاڑیوں کی گن پوائنٹ پر چابیاں چھین لیں ،اور فرار ہو گئے ۔ٹریفک جام سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اذیت اور کوفت کی کیفیت میں سڑکوں پر راستہ کھلنے کے منتظر ہیں ۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128682
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ لوگ اسلامی جمعیت طلبہ کے لوگ ہیں تو کیا ان کی تربیت غیر مناسب نہیں ہوئی؟؟؟؟؟؟؟:oops:
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں تعلیم سے زیادہ تخریب کاری کا شوق ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ اپنے گھر کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں وہ اچھے شہری ہیں اور نا ہی اچھے انسان۔۔۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں تربیت ہی ایسی کی گی ہے ۔
     
    Last edited: ‏2 دسمبر 2013
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی تربیت ہوئی تو ایسے کام نہ کرتے۔۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غلط تربیت کا نتیجہ ہے جناب
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تربیت ہمیشہ اچھے کاموں کے لئے ہوتی ہے
    جبکہ غلط کاری ایسے کاموں کے لئے ہوتی ہے جسے اچھے الفاظ میں یاد نہ کیا جائے۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو صحیح اور غلط کی ہے جناب
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کرم فرمائیں آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں