1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاہور: سابق صدرپرویز مشرف نے نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏10 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سابق صدرپرویز مشرف نے نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنے اوراسحاق ڈار سمیت 15 لوگ لے آئیں، میں اکیلا انھیں جواب دوں گا۔
    نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ پاناما لیکس کا ایمانداری سے ٹرائل ہوا تو حکمراں پھنس جائیں گے، میرے پاس جو کچھ ہے وہ الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں لکھا ہے۔ 10 سال تک حکومت میں رہا، 2009ء سے پہلے کا کوئی اکاؤنٹ ثابت کیا جائے، میری کوئی آف شور کمپنی تھی نہ اب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف محب وطن ہیں لیکن ایماندار نہیں، حکمران اپنی جیبیں بھرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
    انھوں نے کہا کہ میں نیوٹرل پارلیمانی کمیشن کے حق میں ہوں، کمیشن کو ہمارا اور آج کادور دیکھناچاہیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف کو ابھی فوج کی کمانڈ سنبھالنی چاہیے تاہم آرمی چیف رہنا ہے یا نہیں یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو وہی بات ہوئی کہ !
    آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں
    تو ہائے گل پکار، میں چلاؤں ہائے دل
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست دانوں کی اکثریت اپنے مفاد کے لئے قومی مفاد قربان کر دیتے ہیں ۔انہیں محب وطن کہنا صحیح ہے یا نہیں فیصلہ آپ کریں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حب الوطنی کی تشریح کیسے کی جائے گی ، ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہر شخص حب الوطنی کے اپنے معنی رکھتا ہے ۔ ۔ ۔ میں آج تک یہ نہ سمجھ سکا یہ حب الوطنی کی شے ہے ۔ ۔ ۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حب الوطن من الایمان
    وطن سے محبت ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے
     
    Last edited: ‏10 اگست 2016
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ تشریح ہے ؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بزرگوں نے فرمایا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں