1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاگ ان کرنے میں مسئلہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمد اسفند, ‏16 اپریل 2015۔

  1. ًمحمد اسفند
    آف لائن

    ًمحمد اسفند ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ایسا ہے کہ کافی عرصے بعد اس فورم پر چکر لگایا ہے لیکن یہاں پر لاگ ان کرنے کا مسئلہ تھا مجھے لگا کہ شائید میں آپنا پاسورڈ بھول گیا ہوں لیکن بعد میں زور آزمائی کرنے کے بعد پتہ چلا کہ میں اپنے یوزر نیم سے لاگ ان نہیں ہو رہا برائے مہربانی اس مسئلہ کو حل کیا جائے اور اس کے علاہ جب ہم پاسورڈ ری سیٹ کرتے ہیں تو پاسوورڈ دوبارہ لگانے کی بجائے نیا پاسورڈ آ جاتا ہے یہ مسلئہ بھی کافی پریشان کرتا ہے کہ بار بار فورم پر لاگ ان ہو کر آپنا پاسورڈ تبدیل کرو برائے مہربانی اس مسلئہ کو بھی درست کیا جائے
     
    انیسه ظفر، ھارون رشید اور مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس پیغام کے مطابق تو آپ لاگ ان ہیں
     
  4. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    السلام وعلیکم
    ایساھونا چاھیئے کہ پاس ورڈ ھم خود سیٹ کر سکیں ۔.مجھےبھی بھت پرابلم ھوئ ریسیٹ ھونے میں اور پاس ورڈمشکل آیا لگتا ھے پھر سے بھول جاؤں گی میں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    pass word.jpg
    ایساھونا چاھیئے کہ پاس ورڈ ھم خود سیٹ کر سکیں ۔.مجھےبھی بھت پرابلم ھوئ ریسیٹ ھونے میں اور پاس ورڈمشکل آیا لگتا ھے پھر سے بھول جاؤں گی میں[/QUOTE]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں