1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لالی بہار

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از روبی, ‏8 فروری 2018۔

  1. روبی
    آف لائن

    روبی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اپریل 2017
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    اسکی شاعری ھے یہ پھولوں کی برسات
    بوند بوند میں گلاب شوخ لالی بہار کی
    بہت مٹھاس ھے اس کی اواز محبت میں
    دل میں اترتی گئ
    ملکر بھتی رھی دریا ندی
    بے انتہا خوشبو ھے گدگداتی رس ٹپکاتی
    اسکی شاعری ھے یہ تتلیوں کی برسات
    الہڑ من موجی موسم ھوا میں ناچے مور
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دے
    تتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں