1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاحقہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏10 اپریل 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بعد میں آنے والا یا بعد کو پیوست ہونے والا، چسپاں، وابستہ، ملحقہ لفظ کو لاحقہ کہتے ہیں
    ہماری زبان میں اکثر الفاظ ایسے ہیں. جس کے بعد میں کوئی اضافی لفظ ڈال دیا جاتا ہے
    جیسے پہلا جملہ لاحقہ والا میں شروع کرتا ہوں

    ستم گر نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا
    اس جملے میں گر لاحقہ کے طور پر استعمال ہو رہا ہے

    باقی آپ ڈھونڈیں کون کون سے ایسے جملے ہیں جس میں کوئی لفظ لاحقہ کے طور پر استعمال ہوتا ہو
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    کوئی چائے شائے کا بستو بند بھی ہے یا نہیں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    ھارون بھائی اس لڑی کی خوشی میں تو صرف چائے شائے سے کام نہیں چلے گا بلکہ ساتھ میں مٹھائی شٹھائی بھی ہونی چاہیے نا :wow:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    اچھا جی پھر تو ہمیں بھی کوئی کام وا م نہیں ہے ہم یہیں ہیں
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    اگر ہم اکیلے ہی دعوت کھا لیں گے تو باقی ساتھی روتے دھوتے رہ جائیں گے ان کا کیا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    مگر ہماری طرف سے تو کوئی روک ٹوک نہیں ہے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    دعوت شعوت کا انتظام کرتے دیر ہو جائے گی. انتظار کی زحمت گوارا کرنی پڑے گی
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    اس سے پہلے کہ یہ لڑی آگے بڑھے ایک ضروری تصحیح کرنا چاہتی ہوں۔۔اگر برا نہ لگے تو:139:
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    مجھے خوشی ہو گی اگر آپ میری لڑی میں کسی خامی کو دور کرنے میں میری مدد کریں گے:135:
     
  10. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    حریم جی بتا دیں۔۔۔۔۔
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    جس طرح سابقہ میں کسی بھی لفظ سے پہلے ایک لفظ کا اضافہ کر کے نیا با معنی لفظ بنا لیا جاتا ہے جیسے۔۔نا گزیر ۔۔میں نا سابقہ ہے۔
    بالکل اسی طرح لاحقہ میں کسی لفظ کے بعد ایک لفظ کا اضافہ کر کے نیا بامعنی لفظ بنایا جاتا ہے جیسے ۔۔ درد مند۔۔ میں مند لاحقہ ہے۔
    پانی وانی۔۔روٹی شوٹی۔۔چائے وائے لاحقے نہیں ہیں بلکہ یہ قواعد کی رو سے تابع مہمل کہلاتے ہیں جو کہ مرکب کی ایک قسم ہے یعنی کسی بامعنی لفظ کے ساتھ کسی بے معنی لفظ کو لکھ کرلفظ بنا لینا۔

    لاحقے کی لڑی کی صورت میں الفاظ اس طرح بنائے جائیں گے
    توہین آمیز
    انا پرست
    ترقی پسند
    دل گیر
    جہاں گیر۔۔وغیرہ
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    آپ کی بات کو واقعی ذہن نے قبول کیا ہے. انشااللہ میں اس کو ایڈجسٹ ویڈجسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
     
  13. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    یعنی کرنا وہی ہے:120:
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    ابھی تک تو وہی چلے گا آگے بعد میں دیکھیں گے کیا کرنا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    لگتا ہے سب کی بجلی وجلی بند ہے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    اسی لیے تو کوئی نظر وضر میں نہیں ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    ہم کہیں سیر سپاٹے پہ چلتے ہیں
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    آپ اکیلے ہی چکر وکر لگانے جا رہے ہیں کیا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    یہاں پر ایسے الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کریں جس کی تفصیل اوپر دی گئی ہے.
    اضافی الفاظ یا امدادی الفاظ کے لیے دوسری لڑی بنائی جا رہی ہے جس کا نام ہے تابع مہمل یا اضافی الفاظ
    جس میں آپ کھل کر باتیں شاتیں کر سکیں گے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    ۔۔۔۔۔۔نیاز مند۔۔۔۔۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    ---براہ راست---
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    گم شدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    ---درویش کدہ----
     
  24. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    خانقاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    ----حرف تمنا-----
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    -----عبادت گاہ----
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    شفا خانہ
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    پاگل خانہ
    -------
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    تربیت گاہ۔۔۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاحقہ

    مذبح خانہ
    ------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں