1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاجواب جی کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏16 مارچ 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت

    [​IMG]

    دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے ، ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔ جانے والے تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں کو غم دے جاتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں کہ یہ غم کی گھڑی سہنا بہت مشکل ہوتی ہے۔
    ابھی ابھی مجھے ہمارے بہت اچھے ساتھی اور محترم و مکرم صارف ہماری اردو جناب لاجواب جی کے والد محترم کی وفات کی خبر ملی ہے
    [​IMG]
    اس دکھ کی گھڑی میں ہماری اردو پیار ی اردو, اور یہاں کے تمام ساتھی لاجواب جی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انکے والد محترم کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں.
    اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں مقام عظیم دے....اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین
    کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    تمام ساتھیوں سے دعا کی اپیل ہے.
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی لاجواب بھائی کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ سیف اللہ ( @لاجواب ) بھائی کے والد محترم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ ان پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے اور حضور علیہ الصلواۃ والسلام کے صدقے ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کر ان کی مغفرت فرمائے۔ اور لاجواب جی و دیگر لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب جی کے ساتھ اظہارِ تاسف کے لیے ان سے اس فون نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
    0092-342-6338089
     
    نعیم اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت دکھ ہوا ہے ۔دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون

    سیف بھائی دلی افسوس ہے ۔ اللہ کریم بزرگ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازیں ۔اور آپ کو اور دیگر اہل خانہ کو صبر اور اس پر اجر عطا فرمائیں
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  8. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  9. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اِناللہِ واِنا الیہِ راجِعُون۔
    اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں بلند جگہ عطا فرمائے۔ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین یا رب العالمین
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ کریم انہیں اعلی درجات عطاء فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل۔ آمین۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  13. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    کیا آپ سب کا
    آپ کاسب بہت بہت شکرگزار ہوں جہین نے آپنے وقت سے کچھ وقت دعا کےلیے نکلا
    مجھ پر اس دکھ بھری گھڑی میں دعا کی مجھے حاصلہ دیا کافی دوستوں کی کالیں بھی ان کو بھی خاص کر تانیہ بہن کا ۔ غوری بھائی ۔ ملک بلال بھائی ، بڑے بھائی ہارون رشید جی کا،پاکستانی 55 بھائی کا ،سعدیہ بہن کا۔ابوازھر،اخشتام محمود صدیقی۔ نعم بھائی ، ہمارے پیارے سے محبوب خان ،،آصف احمد بھٹی ، اور بھی باقی سب کا جن کے نام نہیں لے سکا
    آپ سب کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے الفاظ نہیں
    آپ اللہ پاک آپ سب کو اس کا جرا دے آمین
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں