1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاجواب جی کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏5 نومبر 2011۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون​

    مداوا اس دکھ کا جہاں میں نہیں اور سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں -------- مگر صبر کہ یہی شیوہ ابنائے روزگار کا ہے
    اللہ پاک سیف اللہ بھائی کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما کر ان کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین اور سیف اللہ بھائی کو صبرِجمیل عطا فرمائے ۔ ثم امین ۔
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعا لیٰ آپکی والدہ مرحومہ کو جنت نصیب فرمائےاور آپ‌کوصبر دے
     
  3. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سیف بھائی کو صبر کی توفیق دے آمین
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    ا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک لاجواب بھإئی کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما کر ان کو جنت الفردوس میں‌اعلی مقام دیں‌، اور لاجواب بھیا اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمإئیں‌۔ بےشک ان کی جگہ تو کوٕئی نہیں‌لے سکتا لیکن شائد رب کی یہی رضا تھی ۔ ہم سب آپ کے اس دکھ میں‌برابر کے شریک ہیں‌۔ اللہ پاک ان کو بلند درجہ اور آپ کو حوصلہ عطا فرمإئیں‌ ۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ کریم آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔ آمین۔
    آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    ربِ کریم مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور آپ کو
    صبر جمیل عطاء کرے آمین
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالٰی آپ کی والدہ محترمہ کو جنّت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جنت میں خوبصورت سا باغ عطا فرمائیں اور تمام عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں آمین
     
  9. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے،اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ والدہ محترمہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں