1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لائق حمد و ثنا رب عظیم - حبیب سرور عزیزی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لائق حمد و ثنا رب عظیم
    تیری ذات پاک ہے مولا قدیم
    ۔
    تو نے انسانوں کو دی عقل سلیم
    اور دکھلایا صراط مستقیم
    ۔
    تیرے ہی محتاج ہیں شاہ و گدا
    تو ہے رزاق دو عالم اے خدا
    ۔
    راز تیرا کوئی بھی سمجھا نہیں
    تیرا ثانی ہو کوئی ایسا نہیں

    تو جسے جو چاہے وہ منظر دکھائے
    کار نا ممکن کو ممکن کر دکھائے

    کی عطا آنکھوں کو تونے روشنی
    تاکہ دیکھیں سب تری جلوہ گری
    ۔
    جس کو تو چاہے اسے کر دے غنی
    تیرے دست غیب میں ہے کیا کمی
    ۔
    غنچۂ دل تیری رحمت سے کھِلا
    تیری رحمت نے ہمیں سب کچھ دیا
    ۔
    یہ ترا احسان ہے کتنا بڑا
    امت محبوب میں پیدا کیا
    ۔
    جس کو تو چاہے اسے کر دے عطا
    مرتبہ ابدال و قطب و غوث کا

    ہے بشر پر تیری رحمت بے حساب
    اشرف المخلوق کا بخشا خطاب

    مژدۂ لطف و کرم دیتا ہے تو
    سب کے عیبوں کو چھپا لیتا ہے تو

    دوجہاں کے مالک و پروردگار
    رحم کے قابل ہے میرا حال زار
    ۔
    تو ہی ہر کشتی کا کھیون ہار ہے
    تو ہی یا رب مالک و مختار ہے
    ۔
    تجھ سے ہے سرورؔ کی اتنی التجا
    اپنی قہاری سے تو اس کو بچا
    ------
    حبیب سرور عزیزی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لائق حمد و ثنا رب عظیم
    تیری ذات پاک ہے مولا قدیم

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے انسانوں کو دی عقل سلیم
    اور دکھلایا صراط مستقیم

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے ہی محتاج ہیں شاہ و گدا
    تو ہے رزاق دو عالم اے خدا

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    راز تیرا کوئی بھی سمجھا نہیں
    تیرا ثانی ہو کوئی ایسا نہیں

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تو جسے جو چاہے وہ منظر دکھائے
    کار نا ممکن کو ممکن کر دکھائے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کی عطا آنکھوں کو تونے روشنی
    تاکہ دیکھیں سب تری جلوہ گری

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو تو چاہے اسے کر دے غنی
    تیرے دست غیب میں ہے کیا کمی

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غنچۂ دل تیری رحمت سے کھِلا
    تیری رحمت نے ہمیں سب کچھ دیا

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ترا احسان ہے کتنا بڑا
    امت محبوب میں پیدا کیا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو تو چاہے اسے کر دے عطا
    مرتبہ ابدال و قطب و غوث کا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے بشر پر تیری رحمت بے حساب
    اشرف المخلوق کا بخشا خطاب
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مژدۂ لطف و کرم دیتا ہے تو
    سب کے عیبوں کو چھپا لیتا ہے تو
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دوجہاں کے مالک و پروردگار
    رحم کے قابل ہے میرا حال زار
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہی ہر کشتی کا کھیون ہار ہے
    تو ہی یا رب مالک و مختار ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سے ہے سرورؔ کی اتنی التجا
    اپنی قہاری سے تو اس کو بچا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں