1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قیمہ پیاز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏12 جولائی 2008۔

  1. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [glow=red:3fx2cltx]اجزاء۔[/glow:3fx2cltx]
    قیمہ آدھ سیر
    گھی تین چھٹانک
    ٹماٹرآدھ پاؤ
    پیاز تین پاؤ
    لہسن ایک گٹھی
    ادرک چوتھائی چھٹانک
    گرم مالہ سب ملا کر پسا ہوا ایک تولہ
    ہری مرچ
    ہرا دھنیا

    [glow=red:3fx2cltx]ترکیب۔[/glow:3fx2cltx]
    ایک پاؤ پیاز کوگھی میں بھون کر بادامی رنگ کا کرلیں۔ اب اس میں قیمہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھونتے رہیں۔ جب قیمہ کی رنگت بدل جائے تو اس میں لہسن پسا ہوا اور ادرک کٹا ہوا ڈال دیں اور بھونتے جائیں۔ تھوڑا بھوننے کے بعد اس پر ٹماٹر ڈال دیں۔ ذرا ٹماٹر گل جائیں تو اس میں نمک اور سرخ مرچ ڈال دیں پھر پانی کا چھینٹا دے کر بھونتے جائیں۔ جب خوب بھن جائے تو اس میں پیاز جو کہ لچھے دار کٹی ہو ڈال کر دم پر لگادیں۔ پندرہ بیس منٹ کے بعد اسے کھولیں۔ پیاز اگر گل گئی ہو تو اس پر پیسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ کے لئے اور دم پر رہنے دیں۔ پھر اتار لیں۔ اوپر ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔ قیمہ اور پیاز تیار ہے۔ لیمون دال کر نوش فرمایں۔ چاہیے بغیر لیمن کے۔ جیسے آپ کی پسند.
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ عائشہ جی۔۔ :dilphool:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ عائشہ جی۔۔ :dilphool:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا شکریہ کھانے سے پہلے کا
    اور دوسرا کھانے کے بعد کا ہے :yes:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  6. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مریم۔ ہارون صاحب اور مسز مرزا صاحبہ۔ حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سب نے قیمہ بنا کے کھایا تھا

    شکریہ عائشہ جی
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں قیمہ بنا تو دیتی ہوں لیکن کھاتی نہیں :no:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے بچوں کا قیمہ کھانے والا تھوڑی ہوتا ہوگا۔ :hpy:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر یہ تو دیکھیں ذرا


    :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں