1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قیامت آنے والی ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏18 نومبر 2007۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عیسائیوں نے تو 7 سال پہلے 2000 اور 2001 کی درمیانی رات ملینئم کو بھی شور مچا رکھا تھا۔ کہ اس رات قیامت آ جائے گی کیونکہ یہ آخری صدی ہے۔

    لیکن کچھ بھی نہیں ہوا
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    ہم سب جانتے ہیں کہ قیامت سے قبل امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہو گا اور وہ کم از کم چالیس سال اس دنیا میں رہیں گے ۔

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے امام مہدی کی آمد پر ایک خصوصی خطاب کیا ہے، آپ وہ سنیے اور ان عیسائیوں کی جھوٹے دعووں پر مت یقین کریں ۔

    عیسائیوں کا ایک فرقہ ہے یہواہ کے گواہ انہوں نے 1914 میں ‌کی آمد کا اعلان کیا تھا، لیکن اس کی جگہ جنگ عظیم لگ گئی ،،،،،

    خوش رہیں
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    محترم نوید صاحب۔ کیا آپ آمد امام مہدی کی اس تقریر کا کوئی لنک فراہم کر سکتے ہیں۔
    شاید مجھ بے علم سمیت بہت سوں کا بھلا ہو جائے۔
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں‌ نے تو یہ خطاب سی ڈی میں ایک سے زیادہ مرتبہ سنا ہے ۔۔۔۔۔ اس کوالٹی میں تو آپ کو فراہم کرنا ناممکن ہے اس وقت منہاج القرآن سپین کی ویب پر یہ خطاب موجود ہے جو کہ گوگل وڈیو کی کوالٹی میں ہے ،، دیکھیں اور اپنا تبصرہ لازمی شامل کریں ۔۔

    http://www.minhajspain.org/ImamMahdi.html

    خوش رہیں‌
     
  6. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے ڈاکڑ اصرار احمد اور ۔دوسرےے کچھ علمائ بھی کہہ رہے ہین کہ ۔۔حضرات مہدی علیہ السلام۔۔۔کا نزول انقریب ہے۔۔

    جبکہ طاہر القادری کے بقول کہ وہ دو ہزار پچپن میں آہین گے یا فیر۔۔ڈھاہیسوین صدی ککے قریب قریب۔۔۔ :computer:

    جبکہ قادیانی کہتے ہین وہ آچکے ہین مرزا غلام قادیانی ان ککے مطایبق مہدی علیہ السلام اور حضرات عیسی علیہ السلام بھی وہ ہی ہے

    مخلتف لوگ مخلتف راہین۔۔۔
    میں اپنی راے دینے لگا ہون۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خیال سے ان کا نزول ہونے والا ہے۔۔انشاءاللہ
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زمرد صاحب ۔
    مجھے حیرت ہے کہ آپ نے قادیانوں کو بھی مسلمانوں کے دیگر علماء کی صف میں کھڑا کرکے انکی رائے بھی بیان کردی۔
    جبکہ امت مسلمہ کا متفقہ عقیدہ ہے کہ ہمارے نبی اکرم :saw: خاتم النبین اور آخری نبی ہیں اور قادیانی کافر ہیں۔
    مسلمان علمائے کرام کی رائے بیان کرنے کے بعد قادیانی کافروں کی رائے دینا کچھ عجیب سا لگا۔
    میرا خیال ہے اس حقیقت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ مرزا قادیانی لعنتی کے پیروکار کافر اور جہنمی ہیں۔
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نور آپ کی بات بلکل درست ہے
     
  9. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مہدی یعنی وہ ھدایت یافتہ شخص اس وقت دنیا میں موجود ہے۔

    میرے اندازے کے مطابق مہدی یعنی وہ ھدایت یافتہ شخص اس وقت دنیا میں موجود ہے۔اس کی عمر اس وقت 25-30 کے قریب ہے۔ وہ عربی ہے حضرت حسن رض کی نسل میں سے ہے۔سعودیہ کے شہر مکہ میں رہائش پذیر ہے اور مدینہ میں بھی سال کا اکثر حصہ گزارتا ہے
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟؟ مطلب آپ نے کیسے اندازہ کیا؟؟
     
  11. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: مہدی یعنی وہ ھدایت یافتہ شخص اس وقت دنیا میں موجود ہے۔

    عرفان۔۔آپ کی سوچ دلچسپ ہے مجھ سے بھی ملتی ہے تھوڑی تھوڑی مگر۔۔۔دس فیصد ملتی ہے
    نوے فیصد میں آپ سے اختلاف ہے
    پلیز۔۔۔۔۔۔مریم کا جواب دین مجھے بھی تسلی ہو جاے گی
     
  12. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں قادیانی نہیں ہون۔۔۔شکر اللہ الحمداللہ
    دیکھیں جی۔۔۔۔۔۔جب آپ کوی مسلہ بیان کرتے ہو نا۔۔۔یا فیر عدالت میں کیس تو مخالف کی پواہنٹ آف ویو بھی سنا جاتا ہے
    آپ تو قادیانی کا ذکر ایسے کر رہے ہو جیسے ہندوون سے بھی گے گزرے ہین
    رہی بات یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی نفرت ٹھیک نہیں کسی کے لیے انسان کا دوسرے انسان سے
    ہم اللہ کے بندے ہین وہ بھی اللہ کےبندے ہین
    نبی کریم صلم کی طرع اپنی لاہف بناوو۔۔جسطرع نبی کریم صلم دوسروں سے پیار کرتے تھے ویسے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر بندے کا معاملہ اللہ اور بندے کے درمیان میں ہے کوہی کافر ہے تو اسکو نفرت لہجہ سے یا فیر۔۔۔کسی بھی طرع اسکو نچا نی دکھانا چاہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گرچہ میرا الفاظ شوخ نہیں ہین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاہد بات میری بات اتر جاے تیرے دل میں
    اللہ بہتر جانتا ہے علم والا ہے
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: مہدی یعنی وہ ھدایت یافتہ شخص اس وقت دنیا میں موجود ہے۔

    عرفان ۔
    بقول آپکے، اگلے 10 سے 15 برس میں دنیا میں آپکے خیال والی شخصیت “امام مہدی“ ہونے کا اعلان کر دیں گے ؟
    مجھے بھی دلچسپی پیدا ہوگئی ہے۔ اس لیے گذارش ہے کہ کچھ تفصیل بتلائیے۔
     
  14. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زاہرا آپ ونکیوپڈیا پر جا کر امام مہدی مار کر سرچ کر لو۔۔۔نی تو ہماری اردو لنک کے ٹاپ پر سرچ کے خانے میں لکھا کر مار لو ۔۔۔۔۔۔۔پوری انفارمیشن آ جاے گی سامنے۔۔بیسٹ آف لک
     
  15. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگلے 10 سے 15 برس میں دنیا میں

    کیونکہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق قیامت سے پہلے پوری دنیا پر اللہ کے دین کا غلبہ ہو کررہے گا۔ اس سے پہلے ایک جنگ ہو گی جسے عربی میں ہرمجدون کہتے ہیں اس میں شروع میں مہدی یعنی ایک ھدایت یافتہ محترم شخصییت اس جنگ کی سربراہی کرے گی۔ مقابلے میں یورپی یونین ہوگی۔ اس جنگ کے دوران ہی نزول حضرت عیسی ع ہو گا 20-25 سال میں اندازا
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    امام مہدی علیہ السلام کی آمد اور غلبہ اسلام کی بات تو درست ہے اور پڑھی سنی ہے۔ لیکن یورپین یونین والی بات کہاں سے ثابت ہوتی ہے ؟
    دجال تو کہیں سے بھی آسکتا ہے۔ بلکہ موجودہ وقت کے لحاظ سے تو امریکہ دجال بنا ہوا ہے
     
  17. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے

    امریکہ اور انگلینڈ بشمول اسٹریلیا پروٹسٹنٹ فرقے کی نمائیندگی کرتے ہیں۔ جبکہ وسطی یورپ کے ممالک کیتھولک ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ باقی پورے یورپ میں تو یورو کرنسی ہے جبکہ انگلینڈ یورپ میں ہونے کے باوجود اپنا پونڈ اسٹرلنگ علیحدہ چلا رہا ہے۔اب جو چیز نظر آرہی ہے وہ یہ کہ جیسا کہ روس کو لمبی افغان جنگ کی وجہ سے اپنی معیشت کی تباہی کی وجہ ہارنا پڑا اسی طرح اب امریکہ کی ہار یقینی نظر آرہی ہے۔اور وہ اپنی معیشت بچانے کیلئے پہلے نیٹو اور بعد میں یورپین یونین کیلئے اپنی جگہ اسے دینے کیلئے تیار ہے۔دوسری طرف یورپین یونین والے جو کہ اصل صلیبی ہے اور بنیا د پرست اور پوپ کے بات ماننے والے ہیں۔وہ دیکھ رہے ہیں کہ مسلمانوں نے روسیوں کو بھی کہیں کا نہ چھوڑا کن کا مذہب آخر کار عیسائیت ہی تھا اور مسلمانوں نے امریکہ کا بٹہ بھی بٹھا دیا ہے جس کا مذہب بھی وہی ہے ۔تو کیوں نہ ہم بھی مذہبی جذبہ کے ساتھ مسلمانوں کے ساتھ اسی طرح لڑیں جیسے ہم نے صلیبی جنگیں لڑیں۔اور ان کے عقیدے کے مطابق جب اس علاقے میں جنگ ہوگی تب ہی حضرت عیسی ع آئیں گے۔اس لئے وہ اسرائیل کو سپورٹ کریں گے ۔اور دجال جو کہ اسرائیل کا سربراہ ہوگا۔
     
  18. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دجال اسرائیل کا سربراہ ہوگا۔

    کیتھولکEU چاہتے ہیں حضرت عیسی ع کا جائے پیدائش اور جہاں ان کی 33 سالہ زندگی گزری مثلا ناصرۃ، یروشلم وغیرہ وہ ان کے قبضے میں ہو Devide and rule کے ذریعے یا اس کیلئے انہیں جنگ کرنا پڑے بالآخر وہ نبیوں کی سر زمیں فلسطین کو حاصل کرنا کرنا چاہتے ہیں
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لیکن یہ سارے مقاصد تو یہودیوں کے ہیں ۔
    نہ کہ عیسائیوں کے۔ :soch:
     
  20. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: اگلے 10 سے 15 برس میں دنیا میں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لازمی نہیں کہ یورپین یونین ہو مقابلے میں رہی بات امام مہدی کی تو ۔۔۔اللہ کے رسول صلم نے فرمایا۔۔۔قیامت آنے میں صرف ایک رات باقی رہ جاے اللہ اس کو بہت طویل فرما دین گے یہاں تک کہ میری امت سے ایک شخض اٹھے گا جو تما م جزیرہ عرب کا مالک نہ بن جاے،،۔

    محمد برزنجی نے اپنی کتاب الاشاعۃ لاشراط الساعۃ میں کہا ہے کہ: (تیسرا باب قیامت کی بڑی شرطوں اور قریبی نشانیوں کے متعلق ہے جسکے بعد قیامت آئے گی اور وہ بہت زیادہ ہیں: ان میں سے سب سے پہلی مہدی کا ظہور ہے، اور آپ کو یہ علم ہونا چاہئے کہ اس کے متعلق جو احادیث وارد ہیں باوجود روایات میں اختلاف ہونے کے اتنی زیادہ ہیں کہ ان کا شمار مشکل ہے
     
  21. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیکن یہ سارے مقاصد تو یہودیوں کے ہیں ۔زاہرا خان

    میں اس بات کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ کائنات میں ولن لوگ یہودی ہیں۔اور ایران میں بھی جو نعرہ شیطان بزرگ۔۔۔امریکہ لگایا جاتا ہے اسکی بجائے بڑا شیطان اسرائیل ہے امریکہ تو اس کا حمائیتی ہے۔
    اس کے علاوہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک فرمان کی رو سے آپ کی امت کی عمر 2000 سال ہوگی۔ جس میں سے1430 سال گزر چکےہیں۔اب 570 سال بقایا ہیں قیامت میں۔توبہ میں دیر نہیں کرنی چاہیئے کیونکہ آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس کی موت ہو گئی اس کی تو قیامت آگئی۔
     
  22. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    محترم عرفان صاحب جس فرمان کا آپ نے ذکر کیا ہے ،، دو ہزار سال والا،،،،، کیا اس کا کوئی حوالہ دے سکتے ہیں ، تاکہ معلومات میں اضافہ کیا جا سکے

    خوش رہیں
     
  23. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر مجھے کہا جاے کہ لنک کی سب سے اچھی پوسٹ کونسی ہے تو میں برحملا کہوں گا ۔۔۔کہ۔۔یہ والی مراد قیامت آنے والی
    ادھر عرفان کی معلومات کمال کی ہے۔۔۔مزہ آ رہا ہے پڑھنے میں اور لکھنے میں
     
  24. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔اب 570 سال بقایا ہیں قیامت میں

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک فرمان کے مطابق “میری امت کی عمر ڈیرھ دن تھی بعد میں اللہ تعالی نے اس میں آدھے دن کا اضافہ کر دیا اس طرح 2 دن ہو گئی اور آسمانی ایک سال 1000 سال کے بربر ہوتا ہے
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ۔
    لیکن عرفان صاحب ۔ آپ سے عرض ہے کہ “ڈیڑھ دن “ والی حدیث پاک اور “زمینی 1000 سال برابر آسمانی ایک دن “ والی بات کا حوالہ یہاں لکھ دیں ۔ تاکہ سب کو علم الیقین حاصل ہوتا چلا جائے ۔

    یاد رہے کہ ویسے تو روز قیامت جسے بالاتفاق “ایک دن“ کہا جاتا ہے۔ احادیث مبارکہ کے مطابق زمینی 50،000 پچاس ہزار سال کے برابر ہے۔ یہ بات تو مصدقہ ہے کہ آسمانی کائنات کے ایک دن (روز قیامت) زمینی پچاس ہزار سال کے مترادف ہوگا۔

    تو اس لحاظ سے تو 2000 ہزار سال “ڈیڑھ یا دو دن “ نہیں بلکہ شاید ڈیڑھ یا دو گھنٹے بنتے ہیں۔
     
  26. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات کا حوالہ یہاں لکھ دیں

    حوالہ تلاش کرکے درج کرونگا
     
  27. جیریز
    آف لائن

    جیریز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم

    مجھے یہ سب پڑھ کر بہت دکھ ھوا ھے کہ ہم سب مسلمان ھو کر اہسی حرکتیں کر رہے ہیں خود سے اندازے لگا رہے ہیں کہ قیامت آنے والی ہے اور امام مہدی تشریف لا چکے ہیں یا لانے والے ہیں کبھی کبھی ایسی باتوں پر بھی گرفت ھو جاتی ھے ہمیں صرف یہ سوچنا چاہیے کہ قیامت آنے والی ہے اور ہم نے تیاری کیا کی ہے
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: بات کا حوالہ یہاں لکھ دیں

    السلام علیکم
    حدیث پاک کے حوالے کا انتظار ہورہا ہے :soch:
     
  29. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کافی دلچسپ موضوع ہے ۔
    مذکورہ بالا روایات کے حوالاجات اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے کرم ارسال کرکے مشکور فرمائیں۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔
    قیامت کی فکر تو ہر مسلمان کو ہونی چاہیے۔ اور اللہ تعالی ہم سب کو اس دن کی تیاری کرنے کی توفیق دے۔ آمین

    لیکن قیامت کے دن کی آمد پر عرفان بھائی کافی ریسریچ کر چکے ہیں اور سالوں کا تعین کا حساب بھی رکھتے ہیں۔
    ویسے بھی اوپر ڈیڑھ دن والی روایت بھی انہوں نے ارسال کی ہے۔ اس لیے بنیادی طور پر حوالہ جات کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے۔
    البتہ کسی اور دوست کے ساتھ مواد ہو تو وہ بھی شئیر کرسکتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں