1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قیاسات بابت "ہدایت یافتہ بندہ" اور "غلبہء دین حق"

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدمنیب, ‏29 جنوری 2009۔

  1. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    2009ء آئین کی بالادستی
    2010ء الطاف حسین سمیت تمام سیاست دانو ں کی واپسی
    2011ء یہ سب الیکشن میں
    2012--2013 ء ظہور "RGP" اور غلبہء" DH"
     
  2. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    امید کی کرن نظر آتی رہنی چاہیئے
    وگرنہ بظاہر احوال سے مایوسی ہوتی ہے۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل ٹھیک کہا مایوسی تو ویسے ہی گناہ ھے، پاکستانی قوم تو ویسے بھی پچھلے 60 سالوں سے ہی کسی امید پہ زندہ ھے
     
  4. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  5. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سعودی عرب اور فلسطینی کی حمایت میں امریکہ سے تعلقات ختم کرے ؟

    ایں محال است ، محال است ، محال است

    سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کی فلسطینی کے حالیہ مسئلے پر بےحمیتی کے مظاہرے کو " حکمت عملی " یا " معنی خیز خاموشی " کہہ کر پردہ ڈالنے والے شاید ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو بےوقوف سمجھتے ہیں۔ عراق کی تباہی سے لے کر فلسطین میں مسلم کشی تک سعودی عرب نے جس انداز میں مسلمانوں اور اسلام کا دفاع کیا ہے۔ وہ ایک شرمناک حقیقت بن کر ساری دنیا کے سامنے ہے۔

    افسوس ایسے مضمون نگاروں پر جو محض مخصوص نظریات یا مخصوص مفادات کی بنا پر جھوٹی تعریف و ستائش کے پہاڑ کھڑے کیے جاتے ہیں۔ اور ایسی خلافِ اسلام طرزِ حکومت کو " مضبوط ترین اسلامی سلطنت " کے لیبل میں چھپائے جاتے ہیں۔
    یہ بات ریکارڈ پر ہے اور مائیکل مور نے اپنی فلم فارن ہائیٹ 11/9 میں ثبوت کے ساتھ ذکر کی ہے کہ بش حکومت کے دور میں وہائیٹ ہاؤس کے اخراجات کے لیے امریکی خزانے سے 4 ملین ڈالرز سالانہ جاتے تھے۔ جبکہ اسی اسلام دشمن بش حکومت کو سعودی عرب سے سالانہ 140 ملین ڈالرز بھیجے جاتے تھے ۔ یہ اسلام دشمنوں کے ساتھ کیسی مخالفت ہے ؟

    اللہ تعالی ہمیں بطور مسلمان شعور کی دولت عطا فرمائے۔ اور ایسے بےغیر ت حکمرانوں کا مواخذہ کرنے اور انکی جگہ اہل ، نیک صالح قیادتوں کو سامنے لانے کا جذبہ و ہمت عطا فرمائے۔

    اور ہمیں نجومی، فلسفی یا فال پرست بن کر پیشین گوئیاں کرکے بدعملی کی راہ دکھانے کی بجائے ، اپنی اصلاح کرکے عمل کی توفیق و ہمت عطا فرمائے۔ آمین
     
  7. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سعودی حکمرانوں کے خلاف مجاھدین کا سربراہ ہے rgp
     
  8. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے لکھا
    "اللہ تعالی ہمیں بطور مسلمان شعور کی دولت عطا فرمائے۔ اور ایسے بےغیر ت حکمرانوں کا مواخذہ کرنے اور انکی جگہ اہل ، نیک صالح قیادتوں کو سامنے لانے کا جذبہ و ہمت عطا فرمائے۔

    اور ہمیں نجومی، فلسفی یا فال پرست بن کر پیشین گوئیاں کرکے بدعملی کی راہ دکھانے کی بجائے ، اپنی اصلاح کرکے عمل کی توفیق و ہمت عطا فرمائے۔ آمین"

    ہم سب آمین کہتے ہیں۔

    " بد عملی" کی بجائے لفظ "بے عملی " ہونا چاہیے ۔

    سورۃ العصر کی رو سے لوازم نجات میں سے ایمان کے بعد دوسری لازم چیز عمل ہی ہے یعنی نیک اعمال ۔ اس کے بعد حق کی بات بتانا اور صبر کی بات بتانا ہے۔

    ایمان کی تشریح ہے ایمان بالغیب جیسا کہ سورۃ البقرہ کے شروع میں ہے " الذین یو منون بالغیب "
     
  9. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ دونو ں موضوعات ایمان بالغیب کے زمرے میں آتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں