1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ یونیفارم سیالکوٹ میں تیارکیاگیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 مئی 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ یونیفارم سیالکوٹ میں تیارکیاگیا
    upload_2019-5-24_1-22-13.jpeg
    ’’ہنی کام ‘‘سے تیاریونیفارم سورج کی شعاعوں کو روکتا اورپسینہ جذب کرتاہے
    سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )کرکٹ ورلڈ کپ2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا یونیفارم سیالکوٹ میں تیارکیاگیا ۔ یونیفارم تیارکرنیوالی فیکٹری کے سی ای او اعجاز بھٹی کا کہنا ہے اس یونیفارم میں استعمال ہونیوالے میٹریل کو ’’ہنی کام ‘‘کہا جاتا ہے جو سورج کی شعاعوں کو روکتا ہے اور دوران کھیل اگر کھلاڑیوں کو پسینہ آجائے تو اسے فوری جذب بھی کر لیتا ہے۔ہنر مندوں کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ قومی کھلاڑی ورلڈکپ میں ان کابنایایونیفارم پہنیں گے ۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنے یونیفارم کی تیاری کیلئے اے جے کمپنی سے معاہدہ کیاتھا ۔​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں