1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قلب میں ہو مرے گر خیر بشر کی صورت ۔۔ شہرت اورنگ آبادی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قلب میں ہو مرے گر خیر بشر کی صورت
    آئے پھر کیوں نہ دعاؤں میں اثر کی صورت

    لب سے سرکارﷺ کے قرآن سنا جیسے ہی
    پڑ گئی ماند سبھی اہل ہنر کی صورت

    جب سے آقاﷺ کو تصور میں بسایا میں نے
    *دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت*

    قول سرکارﷺ ہے بس قول خدا اب اس میں
    کیسے پیدا ہو اگر اور مگر کی صورت

    مصطفیٰﷺ ہی کی شریعت کو بچانے کے سبب
    فاطمہ! چمکی ترے نور نظر کی صورت

    جب محمدﷺ کو پکارا ہے سفر میں
    شہرتتو بدلنی تھی سمندر میں لہر کی صورت
    ------
    "شہرت اورنگ آبادی"
    جامعہ اشرفیہ,مبارکپور,اعظم گڑھ
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے آقاﷺ کو تصور میں بسایا میں نے
    *دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت*
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مصطفیٰﷺ ہی کی شریعت کو بچانے کے سبب
    فاطمہ! چمکی ترے نور نظر کی صورت
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں