غوریات چاہت میں کبھی منافقت نہیں ہوتی چاہت میں کبھی منافعت نہیں ہوتی چاہت جذبۂ ایثار سے سرشار ہوتی ہے چاہت میں کبھی مدافعت نہیں ہوتی غوری 21 مئی 21