غوریات Dedicated to Kevin Carter بھوک کی مستی جوبن پہ ہے انسان کی ہستی مدفن پہ ہے حقوقِ انسان کا بڑا چرچا ہے مگر انسانیت پاؤں رگڑتی ہے غوری 19 مئی 21