غوریات لوگ اپنی کوشش میں ناکام رہے مٹا نہ سکے مجھے اور ناکام رہے اس کی عنایت ہے دے کہ نہ دے قوتِ باذو پہ یقیں والے ناکام رہے غوری 18 مئی 21