1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قسمت کے مری کهلتے آثار نظر آئے ۔۔ محمد اقبال خان

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت کے مری کهلتے آثار نظر آئے
    " جب مسجد_نبوی کے مینار نظر آئے "

    آنکھوں نے وہاں دیکها منظر بهی عجب لوگو
    رحمت کے حسیں بادل ہر بار نظر آئے !!!

    دشمن نے کہا دل سے رحمت کے وہ پیکر ہیں
    سرکار ہمارے جو غمخوار نظر آئے !!!!

    الفاظ مرے کم ہیں کچھ کہنا نہیں آتا
    لفظوں کی تڑپ ہے جو اقرار نظر آئے

    تهوڑی سی محبت ہے محسوس کہاں ہو گی
    ہر لمحہ مدینے کا بازار نظر آئے !!!

    صورت سے وہ اعلیٰ ہیں ارفع ہیں وہ سیرت میں
    ان جیسا کہاں کوئی کردار نظر آئے

    جب ذکرِ نبی آیا ہر کوئی ہوا عاجز
    "اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے "

    محمد اقبال خان​
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں