1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قسمت کا لکھا

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏12 ستمبر 2006۔

  1. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت نے ہم لکھی ہیں رسوائیاں بہت
    وہ بھی تو ہیں کہ جن کی ہمسائیاں بہت

    اس مدرسے میں ہوتی ہے تعلیم بالغاں
    مت جائیو کہ ہوں گی وہاں مائیاں بہت

    وعظ نے کہا اور وہ کیا ہے کوئی بتلائے
    منہ سے بجا رہا ہے وہ شہنائیاں بہت

    کالے ہیں‌اس کے بھائی ہم رات کو نہ جائیں
    پہلے بھی مار بیٹھی ہیں پرچھائیاں بہت​
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت خوب راجہ جی!
     
  3. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    قسمت نے ہم لکھی ہیں رسوائیاں بہت
    وہ بھی تو ہیں کہ جن کی ہمسائیاں بہت​

    آپ رہائش تبدیل کرکے کوشش کریں انشااللہ افاقہ ہوگا
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کہیں اور نہ ملے تو سلیمی چوک آجائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں