1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قراقرم

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از قراقرم, ‏9 اپریل 2010۔

  1. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    قراقرم ۔ تاریخ میں گلگت بلتستان کے دامن میں موجودہے ۔ عوام نے ہی رکھا ہوگا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    قراقرم ہی قراقرم
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    قراقرم کو اللہ نے کب پیدا فرمایا کوئی علم نہیں لیکن ہے بہت قدیم پہاڑ۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    گلگت۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    پہاڑ ۔۔۔ اور تعلیم کچھ بات مناسب نہیں لگتی۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    لوگوں کو گرافک ڈیزائننگ کی سہولیات فراہم کرنا۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اوپر مذکور ہوئے ہیں۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    قدیم صارف ہوں۔۔۔۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: قراقرم

    بہت خوب تعارف ھے
    ویسے بنا تعلیم کے پہا ڑنے لکھنا کیسے سیکھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور پھر صارف کیسے بنا؟ کچھ بات بنتی نظر نہیں‌آئی:119: اور اگر تعارف ایسے ہی دینا تھا تو پھر تو ہم سب نے اپنا تعارف ٹھیک نہیں کروایا ، مجھے تو واقعی دوبارہ لکھنا پڑے گا
     
  3. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    تشکر برائے توجہ ۔۔۔۔
    قراقرم میرا نہیں میری کمپنی کا نام ہے ۔۔۔ میرے وطن کے پہاڑ کا نام ہے ۔۔۔
    میں تو وطن کافرد ۔۔ اہل وطن کا خادم ہوں۔۔۔۔۔
    وطن سے دور وطن کی مٹی ، پہاڑ ، دریا ، درخت ، پھول کلیاں، خوبرو پریاں، قابل رشک جوان اور در و دریا یاد تو آتے ہیں نا خوشی جی ۔۔۔
    یہ گویا کہ استعارہ ہے۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قراقرم

    قراقرم جی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا :flor:
     
  5. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    حسن رضا بھائی
    تشریف آوری کا شکریہ ۔۔۔۔
    ممنون ہوں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قراقرم

    کے ٹو سے آپ کی کیا رشتہ داری ہے
     
  7. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: قراقرم

    قراقرم بھائی
    بہت بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے جان کر
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قراقرم

    قراقرم جی،
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا،!!!!!
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قراقرم

    یہ کہنا کہ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا!!!!!۔۔۔۔۔ کچھ جچتا نہیں،۔۔۔ کیونکہ کچھ جانا نہیں گیا۔
    ام بھی پہاڑ کا لوگ ہے۔
    دوسرا بات یہ کہ قراقرم گلگت و بلتستان کے دامن میں واقع ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
    ام کے خیال میں گلگت و بلتستان قراقرم کے دامن میں ہونے چاہیں۔
    لیکن جیسے ہر کسی کا نصیب اپنا اپنا ہوتا ہے۔ ویسے ہی پہاڑ بھی اپنا اپنا ہوتا ہے۔
     
  10. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    عمر خیام ، عبدالرحمن سید ، عارف عارف ، حسن رضا، خوشی صاحبات و صاحبان
    السلام علیکم
    اس ناچیز کی بے ترتیب معلومات کو پسند فرمانے ، جواب دینے اور تعریفی و امتنانی کلمات سے نوازنے کا بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔ این صرف ذرہ نوازی است ، وگرنہ منم کہ خود را خوب می شناسم۔۔۔۔۔!!!!
    باقی رہی بات قراقرم اور گلگت بلتستان تو دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ۔۔۔۔۔۔ فالانسان یحب مسقط راسہ ولوکان فی بلد اعدائہ۔۔۔۔
    والسلام
     
  11. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    حسن رضا بھائی بہت بہت بہت شکریہ
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قراقرم

    میرے سوال کا جواب نہیں دیا آپ نے
     
  13. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    قراقرم ہی کے دامن کا ایک ستارہ ہے مگر قاتل ہے ۔۔ جو بھی اسے سر کرنے کی کوشش کرتا ہے یہ اسے ہواوں کے جھونکوں سے اڑا لے جاتاہے ۔
     
  14. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    قراقرم ہی کے دامن کا ایک درخشاں قاتل قسم کا ستارہ ہے ، اسے جو بھی سر کرنے جاتاہے یہ اسے پرے دے مارتاہے ۔
     
  15. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قراقرم

    جناب قراقرم کی بزم میں آمد پر خوش آمدید کھتا ھوں
    ویسے اس پھاڑ کو میں خوب جانتا ھوں!!!!!!!
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: قراقرم


    آپ کو سوال کرنا بھی آتا ھے واووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو


    عباس جی آپ کا بھلا ہو ، ،،،،،،،،پہاڑ ،،،، کو پھاڑیں مت بہت نقصان ہو گا
     
  17. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    عباس بھائی
    آداب
    تشکرہا بر مرور
     
  18. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    خوشی جی وہ پہاڑ ہی کیونکر ہوا اگر پھاڑ دیا جائے۔۔۔۔
    آتش فشاں ہوں آتش فشاں گرچہ سفید برف کی چادر اوڑھے ایستادہ ہوں۔
     
  19. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    میری کچھ ڈیزائننگز:
    [​IMG]
     
  20. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  21. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    [​IMG]
     
  22. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قراقرم

    عباس بھائی کیا ہوا ہے :208: :212: :172: :208: :212: :172: :208: :212: :172:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: قراقرم

    قراقرم بھائی صاحب تعارف کے لیے شکریہ اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  25. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: قراقرم

    لک فارورڈ
    تسلیمات
    بڑی مہربانی انتہائی مشکور ہوں آپ نے اس قابل سمجھا ۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں