1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قرآں کی آیتوں کی ریاضت کاسلسلہ ۔۔ بلال ملک

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قرآں کی آیتوں کی ریاضت کاسلسلہ
    کتنا حسیں ہے ذوقِ سماعت کا سلسلہ

    پھیلا ہوا ہے نکہتِ ذکرِ حبیب سے
    دل کے نگر میں حسنِ لطافت کاسلسلہ

    صلِ علیٰ کہا جو سنا نامِ مصطفےٰ
    رحمت نما ہے حرفِ اضافت کا سلسلہ

    مجھ کو نبی کے نقشِ قدم کی تلاش ہے
    کتنا حسیں ہے میری مسافت کا سلسلہ

    ارضِ حرم سے وسعتِ عرشِ فراز تک
    پھیلا ہوا ہے ان کی سیاحت کا سلسلہ

    سرکارِ دوجہان کی آمد کے ساتھ ہی
    موقوف ہو گیا ہے رسالت کا سلسلہ

    معبودِ حق سے بندہءِ مومن ہے آشنا
    روشن تریں ہے ان کی بلاغت کا سلسلہ

    مجھ سے گناہگار پہ دیکھو تو حشر میں
    سایہ فگن ہے ان کی شفاعت کا سلسلہ

    حضرت بلال و بوذرو سلماں کے روپ میں
    جاری رہے گا ان کی اطاعت کا سلسلہ
    -------
    بلال ملک
     
    زنیرہ عقیل، وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قرآں کی آیتوں کی ریاضت کاسلسلہ
    کتنا حسیں ہے ذوقِ سماعت کاسلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پھیلا ہوا ہے نکہتِ ذکرِ حبیب سے
    دل کے نگر میں حسنِ لطافت کاسلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلِ علیٰ کہا جو سنا نامِ مصطفےٰﷺ
    رحمت نما ہے حرفِ اضافت کا سلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو نبیﷺ کے نقشِ قدم کی تلاش ہے
    کتنا حسیں ہے میری مسافت کاسلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ارضِ حرم سے وسعتِ عرشِ فراز تک
    پھیلا ہوا ہے ان کی سیاحت کا سلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سرکارِ دوجہانﷺ کی آمد کے ساتھ ہی
    موقوف ہو گیا ہے رسالت کاسلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    معبودِ حق سے بندہءِ مومن ہے آشنا
    روشن تریں ہے ان کی بلاغت کا سلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے گناہگار پہ دیکھو تو حشر میں
    سایہ فگن ہے ان کی شفاعت کا سلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت بلال و بوذرو سلماں کے روپ میں
    جاری رہے گا ان کی اطاعت کاسلسلہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراّ کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں