1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قرآن کریم اور کمپیوٹر

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 ستمبر 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس پوسٹ میں دیئے گئے ویب پیج پر ایک کتابچہ موجود ہے- اگرچہ اسے مکمل نہیں پڑھا تاہم پہلے صفحے پر ہی ایک دعوی موجود ہے جو بالکل غلط ہے- دعوی یہ ہے کہ “کوئی بھی فلاسفر 9 سے بڑا ایک عدد والا ہندسہ نہیں لاسکا اور نہ ہی لا سکے گا۔“
    آج ہیکسا ڈیسی مل سسٹم موجود ہے جو 16 کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے جس میں 9 کے بعد Aآتا ہے جسے 10 کے برابر رکھا گیا ہے اسی طرح بالترتیب 11 تا 15 کے لئے B تا F حروف مقرر ہیں-
    باقی کتابچہ پڑھنے کے بعد اس پر مزید گفتگو ہو گی۔
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ A ہندسہ کب سے کہلانے لگا ؟ :hasna:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ کی تحریریں‌لطف دیتی ہیں۔ آپکی مزید گفتگو کا انتظار رہے گا :soch:
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترمہ زاہرا صاحبہ! ہیکسا ڈیسی مل سسٹم میں A ھندسہ ہی ہے جسے 10 کی قدر تفویض کی گئی ہے۔

    نعیم صاحب بھت شکریہ ۔۔۔۔۔ میں کس قابل ہوں یہ میں اپنے اندر سے بخوبی جانتا ہوں لیکن آپ کی تحریر واقعی علمی اور تحقیقی ہوتی ہے جس کا میں دل سے قائل ہوں۔
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    حضرت ہندسہ صفر سے لے کر نو تک ہوتا ہے۔
    A کو 10 کی ریپلیسمنٹ ، الٹرنیٹو یا متبادل ڈیکلئیر کیا گیا ہے۔ جو ضرورت پڑنے پر استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔

    لیکن اصلاً ہندسے صرف 0 سے 9 تک ہی ہیں۔
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اعشاری نظام کا آخری ہندسہ 9 ہی تو ہے۔

    اوپر فراہم کردہ ربط میں اعشاری نظام کو بنیاد بنا کر بات کی گئی ہے لہذا بات بات پر بحث کا بہانہ نکالنا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ ظاہر سی بات ہے کہ اعشاری نظام میں 9 سے بڑا ہندسہ نہیں ہوتا۔ ہر چیز کا پوسٹ مارٹم کرتے چلے جانا کتنی نامعقول سی بات ہے!
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں ع س ق سے متفق ہوں
     
  9. فاروق
    آف لائن

    فاروق ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: اعشاری نظام کا آخری ہندسہ 9 ہی تو ہے۔

    بہت مختصر اور جامع جواب ہے۔
     
  10. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں