1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قرآنی حقانیت کا ایک اور ثبوت

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اپریل 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ۔
    اللہ تعالی نے اپنے پاک کلام قرآن حکیم میں بتایا ہے کہ قوم عاد و ہود وغیرہ اور ان سے قبل ایسے طویل القامت اور قوی الجسامت لوگ تھے کہ ایک ہاتھ سے درختوں کو انکی جڑوں سمیت اکھاڑ پھینکنے پر قادر تھے۔ لیکن جب وہ ظالم و سرکش ہوئے اور اللہ تعالی کے احکامات کی نافرمانی کی تو اللہ تعالی نے انہیں تباہ و برباد کردیا اور انکی طاقت انکے کچھ کام نہ آسکی۔

    سعودی عرب کے جنوب مشرقی علاقے کے صحراؤں میں قدرتی ذخائر کی تلاش کے دوران ، مشہور کمپنی “ آرامکو“ کے کارکنوں نے زمین کی کھدائی کے دوران ایک حیرت انگیز طور پر طویل القامت شخص کی لاش کا ڈھانچہ دریافت کیا۔

    سعودی علماء و ماہرین آثارقدیمہ کا خیال ہے کہ یہ ڈھانچہ قوم عاد کے افراد سے تعلق رکھتا ہے۔ تاہم سعودی سیکورٹی فوج نے سارے ایریا کو گھیرے میں لے کر لاش کے ڈھانچے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ سعودی حکومت نے اس دریافت کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن کسی نامعلوم شخص نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے اس ڈھانچہ کی ایک فوٹو بنا لی۔ یہ فوٹو آپکے سامنے پیش خدمت ہے۔

    [​IMG]

    نوٹ: ڈھانچے کی جسامت کا اندازہ ، آرامکو کے ورکرز کے اجسام کے ساتھ موازنہ کرکے لگایا جاسکتا ہے ۔

    واللہ اعلم وھو علی کل شئی قدیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    حیرت انگیز :208:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ؛؛نعیم بھائی ؛بھت خوب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کافی انفارمیٹو اور حیرت انگیز۔۔۔شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واقعی امیزنگ ڈسکوری ہے۔
    اللہ تعالی کے کلام پاک کا ایک ایک حرف سچا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں