1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قدیم ترین جوتا

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ماہرین آثار قدیمہ نے آرمینیا کے غار سے ساڑھے پانچ ہزار سال پرانا جوتا دریافت کرلیا ہے۔ اسے دنیا کا قدیم ترین چمڑے کا جوتا قراردیا جارہا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کی بین الاقوامی ٹیم کی جانب سے دریافت کردہ یہ جوتا غار میں انتہائی اچھی حالت میں محفوظ رہا۔ گائے کی کھال کے ایک ہی ٹکڑے سے بنے جوتے میں موجود تسمے اور اسکا ڈیزائن ایسا ہے کہ یہ پہنے والے کے پیر میں بالکل فٹ آجائے۔ ساڑھے چوبیس سینٹی میٹر لمبا اور سات اعشاریہ چھ سے دس سینٹی میٹر چوڑا یہ جوتا ساڑھے تین ہزار سال قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔آجکل کے حساب سے اسکا یورپی سائز سینتیس اور امریکی سائز سات ہے۔ دنیا کا قدیم ترین فٹ ویئر وہ سینڈلز ہیں جو مسوری،امریکا سے دریافت ہوئے تھے۔ اور آرمینیا سے ملنے والے اس چمڑے کے جوتے سے بھی ڈھائی ہزار سال پرانے ہیں۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: قدیم ترین جوتا

    بہت شکریہ آج کل آپ اچھی معلومات بہم پہنچا رھے ھیں بہت شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    شاید آخری وقت آگیا ہے
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    شبھ شبھ بولیں۔ :hathora:
    ورنہ ہمیں بھی کسی ماہر آثار قدیمہ سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ اتنی اچھی معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ۔ ویسے یہ جوتا پہلے ہی اتنا ٹوٹ پھوٹ چکا تھا یا بعد میں یہ حالت ہوئی۔ :143:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    مینوں کی پتا
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    تو پتہ کروائیں آپ ناظم خاص کیا رشوت دے کر بنے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    نہیں سفارش سے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    ہارون بھائی پر تابڑ توڑ حملے۔
    یہ آپ کی نرم باؤلنگ ہے یا لڑی کے عنوان کا کمال ہے ؟ :)
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    نعیم بھائی جوتا ہاروں بھائی کا ہے اور ابھی بھی سلامت ہے باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قدیم ترین جوتا

    بھئی کھانے والے بنیں - - - - - بہت :201::201::201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں