1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قدیر کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏4 جولائی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم قدیر بھائی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ڈاکٹر عبدالقدیر خان (یہ راز کی بات ہے)

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    غوری میزائل (آپ کے لئے)

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ہمیں کیوں اجازت نہیں۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    گلشن آباد (جب سے دنیا میں آنا ہوا)

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    پی ایچ ڈی

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    دشمنوں کی نیندیں حرام کرنا

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    پیار

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    زیادہ خطرناک ھے لکھ نہیں سکتا۔
     
  3. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ڈاکٹر صاحب ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاا
     
  5. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم ڈاکٹر عبدالقیر صاحب
    ہم اس فورم میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ڈاکٹر عبدالقدیر خان (یہ راز کی بات ہے)

    کیا واقعی آپ محسن پاکستان ہیں۔ پھر میں تو اب سے ہوا میں اڑنے لگا ہوں



















































    اگر آپ کوئی اور صاحب ہیں تو براہ مہربانی ہمارا ننھا سا دل نہ توڑیں۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے نام رکھے جا سکتے ہیں
     
  6. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    السلام علیکم۔ ڈاکٹر خان
    آپ کو آزاد ی دینے کا سہرا مابدلوت کے سر ہے۔
    ہمارا دھنیواد بولیں اور اب آزادنہ طور پر یہاں آ ئیں اور اپنے محبان کی رہنمائی فرمائیں۔

    ویسے گجر بھائی ۔
    اگر ڈاکٹر قدیر خان کا بطور صارف بننا پسند نہ ہو

    تو مابدلوت یعنی سردار آصف علی زرد -آری کو دیکھ کر کیسا لگا ؟ :zuban:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچ بتائیں کیا :201: :201: :201: :201:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ گجر بھائی

    اب آپ کو ہماری اردو کی پذیرائی کا اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کیسی کیسی عظیم شخصیات یہاں تشریف لاتی ہیں۔
    زرداری صاحب۔ آپ نے بھی خوب موقع پر انٹری ماری ہے۔ :hpy:
    :hasna: :201: :hasna:
     
  9. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [offtopic:1npgx7vt]ویسے گجر بھائی ۔
    اگر ڈاکٹر قدیر خان کا بطور صارف بننا پسند نہ ہو

    تو مابدلوت یعنی سردار آصف علی زرد -آری کو دیکھ کر کیسا لگا ؟

    _________________

    پاکستان کھپے[/offtopic:1npgx7vt]

    زرداری صاحب آپ کی اسی ایک ادا نے میرا دل موہ لیا ہے کہ آپ نے ڈاکٹر صاحب کو آزاد کر دیا۔ شکریے کے لیے تو میرے پاس صحیح الفاظ بھی نہیں ہیں۔ اگر ڈاکٹر صاحب کے متعلق آپ کسی دباؤ میں نہیں آتے تو پھر میں آپ کو صحیح معنوں میں مرد حر تسلیم کر لوں گا۔


    اور آپ اپنا نعرہ بھی تبدیل کر لیں کیونکہ اس کا ایک معنی کچھ غلط بھی نکلتا ہے
    پاکستان کیوں کھپے بھلا؟ کھپیں پاکستان کے دشمن، ایسے: :takar:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم میں تو آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سیاستدان ،ہیروز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور زیروز۔داخل ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔ :pagal:
    کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے تو اردو کوترقی دینی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر قدیر صاحب۔۔مرحبا مرحبا۔۔۔۔
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے قومی ھیرو کو ھم اس ھماری اردو کی پیاری بارونق محفل میں بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں،!!!!! :dilphool:

    اب تو ماشاءاللٌہ ھماری محفل میں ملک کی بڑی بڑی ھستیاں بھی شامل ھوگئیں ھیں، اللٌہ تعالیٰ سے امید ھے کہ یہ ھماری محفل ھم سب کے باھمی پرخلوص محبت سے ایک اخوت بھائی چارے کی طرح دن دونی رات چوگنی ترقی کرے گی،!!!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں