1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قبلہ رُو ہو کر حسینِؓ قبلہ رُو سجدے میں ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏14 نومبر 2012۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    محرم الحرام کے حوالے سے ایک قطعہ آپ سب دوستوں کی نذر ہے۔


    جانبِ کعبہ جھکا مولود کعبہ کا پسر
    قبلہ رو ہو کر حسینِؓ قبلہ رو سجدے میں ہے

    اے حسینؓ ابن علیؓ تجھ کو مبارک یہ عروج
    آج تُو اپنے خدا کے روبرو سجدے میں ہے
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قبلہ رُو ہو کر حسینِؓ قبلہ رُو سجدے میں ہے

    سبحان اللہ زیرک جی
    جزاک اللہ
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قبلہ رُو ہو کر حسینِؓ قبلہ رُو سجدے میں ہے

    جزاک اللہ
    -----------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں