1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قاضی کی بھی سنئیے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏11 اپریل 2007۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  2. م س پاکستانی
    آف لائن

    م س پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جامعہ حفصہ پر یہ نھی سنیے

    نوید محسن صاحب
    آپ نے اپنے نام کے ساتھ سبز ہلالی پرچم تو لگایا ہے لیکن آپ جامعہ حفصہ کی بات کرتے ہیں‌ وہ بھی قاضی صاحب کا حوالہ دے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    شائد آپ کو علم نہیں کہ یہ سب جامعہ اور فوجی حکومت کا وہ ڈرامہ ہے جس کا سکرپٹ اسلام آباد کی لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں پہلے پہنچا دیا گیا ہے۔ اس پر آپ سمجھ ہی گئے ہوں ‌‌گے۔ اس لیے ہم کو کسی قاضی اور کسی لال مسجد کے معاملے کو اتنا سنجیدہ نہیں‌ لینا چاہیے۔
    ہے نا نوید محسن صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں