1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قاضی کا امتحان

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    قاضی کا امتحان

    حضرت ابن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان ؓ نے انہیں قاضی بنانا چاہا۔ مگرآپ ؓ نے معذرت کرتے ہوئے فرمایا: میں نے حضرت رسول اللہﷺکو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ قاضی تین قسم کے ہیں۔ ایک نجات پائے گااور دو دوزخ میں جائیں گے۔ جس نے ظالمانہ فیصلہ کیا یا اپنی خواہش کے مطابق فیصلہ کیا وہ ہلاک ہو گا اور جس نے حق کے مطابق فیصلہ کیا وہ نجات پائے گا۔
    روحانی مسائل اوران کا حل ۔۔۔۔۔ تحریر : مولانا محمد یونس پالن پوری
    سے انتخاب​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں